جولائی 2007ء

<p>سیرت کے شناور مولانا صفی الرحمن مبارکپوری</p>

نومبر 2006ء کے اواخر میں لاہور سے پی آئی اے ائیرلائن کے ذریعے میں دہلی پہنچا جہاں شیخ اصغر علی امام مہدی سلفی اور دیگر اہل حدیث رفقا کی معیت میں چند دن گزارنے کا موقع ملا۔ دہلی کے دورہ میں حضرت مولانا عبدالجلیل عبد المعید اور ماہر لسانیات مولانا علامہ عبدالقدوس، اطہرابن احمد نقوی وغیرہ حضرات سے ملاقاتیں رہیں ۔ اہل حدیث منزل، اہلحدیث کمپلیکس،المعہدالعالی، جامع مسجد اہل حدیث اور مکتبہ ترجمان وغیرہ میں بھی اکثر آنے جانے کا موقع ملتا رہا۔دہلی قیام کے دوران 'ابوالکلام آزاد اویکننگ سنٹر' کے صدر محترم مزید مطالعہ