<p>اسلام کا عالمی پیغام اور اہل علم کا فرض</p>

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد میں شیخ عبدالرحمن سدیس کاخطابتمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے قلم کے ذریعے انسان کو وہ کچھ سکھایا جو وہ نہیں جانتا تھا اور صلوٰة و سلام ہوں اس عظیم ہستی پر جو ہمارے آقا اور نبی اکرم محمد بن عبداللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور آپؐ کی آل اور صحابہ کرام ؓ پر اور اُن لوگوں پر جنہوں نے آپؐ کا پیغام لوگوں تک پہنچایا اور آپؐ کی سیرت سے رہنمائی حاصل کی... اما بعد! السلام علیکم ورحمة اﷲ وبرکاتہیہ مبارک گھڑی اور یہ باسعادت موقعہ میرے لیے یقینا باعث ِمسرت ہے کہ مزید مطالعہ