<p>شہید ِ کربلا سیدنا حسین (رضی اللہ عنہ) کی قربانی</p>

مناظر اسلام حافظ عبد القادر روپڑی رحمة اللہ علیہ کے بڑے بھائی حافظ محمد اسماعیل روپڑی رحمة اللہ علیہ ... اللہ اُن پر اپنی کڑوڑہا رحمتیں نازل فرمائے... ماضی قریب کے عظیم دینی رہنما اور بے مثل خطیب ہوگزرے ہیں ۔قیامِ پاکستان کے بعد کے دوعشرے سرزمین وطن کے گوشے گوشے میں آپ نے توحید وسنت کے پیغام کو پہنچانے میں دیوانہ وار صرف کئے بالخصوص لاہور، شیخوپورہ، سرگودھا اور کراچی کی بیسیوں مساجد آپ کی حسناتِ باقیات میں سے ہیں جو آپ کے لئے عظیم توشۂ آخرت ہیں ۔ اسی طرح دورِ حاضر کے متعدد نامور اہل علم نے مزید مطالعہ

رمضان المبارک کے احکام و مسائل

احباب کے زیر مطالعہ مجلہ ''محدث'' شیخ التفسیر حافظ محمد حسین صاحب روپڑی، شیخ الحدیث حافظ عبد اللہ صاحب روپڑی اور خطیب ملت حافظ محمد اسماعیل صاحب روپڑی رحمۃاللہ علیہم اجمعین کے باقیات صالحات سے ہے۔ اس لئے رمضان المبارک کے احکام و مسائل میں ہم خطیب ملت حضرت مولانا حافظ محمد اسمٰعیل صاحب روپڑی کا یادگار مضمون ہدیہ قارئین کر رہے ہیں تاکہ احباب رمضان المبارک میں مرحومین کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔ حافظ ثناء اللہ صاحب (اللیسانس) اسلامی یونیورسٹی مدینہ منورہ نے نہایت احسن انداز میں مضمون ہذا کی نئی ترتیب مزید مطالعہ

<p>صدقۃ الفطر اور عید الفطر کے احکام و مسائل</p>

رویت ہلال: ہلال عید کی شہادت کے لئے دو مسلمانوں کا ہونا ضروری ہے۔ ایک کی شہادت منظور نہیں ہو سکتی۔ (مشکوٰۃ)رویت ہلال کی دعا: نبی ﷺ نیا چاند دیکھ کر یہ دعا پڑھتے۔&laquo;اَللّٰھُمَّ اؑھلَّه عَلَیْنَا بِالْأمْنِ وَالْإیْمَانِ وَالسَّلا مة وَالْإسْلَامِ رَبِّي وَرَبُّك اللّه&raquo; (ترمذی)صدقۃ الفطر: انسان سے بتقاضائے بشریت حالت روزہ میں بعض خطائیں اور غلطیاں ہو جاتی ہیںَ اس لئے رسول اللہﷺ نے صدقۃ الفطر فرض کیا، تاکہ روزے پاک صاف ہو کر مقبول ہو جائیں، جس طرح رمضان مبارک کے روزے فرض ہیں اسی طرح صدقۃ مزید مطالعہ