<p>اہل السنّۃ اور مُرجئہ کون ہیں؟</p>

ایمان زبان سے قول، دل سے تصدیق ا ورعمل صالحہ کا نام ہے، یہ ایمان کے تین ارکان ہیں اورجو شخص ان تینوں اراکین ایمان کا اعتقاد رکھتا ہے، وہ اہل السنہ والجماعۃ کے موقف پر ہے۔ البتہ جو شخص ان تینوں ارکان کا اعتقاد رکھنے کے باوجود عملاً کوتاہی یا گناہ کا ارتکاب کرے تو اُس سے اس کے ایمان کا درجہ تو کم ہوجاتا ہے، لیکن اس عملی کوتاہی سے وہ شخص مرجئہ نہیں بن جاتا بلکہ وہ اہل السنّہ ہی رہتا ہے، کیونکہ اِرجاءکا تعلق اعتقاد سے ہے ، نہ کہ عمل سے ۔آج جن علما کو بعض جذباتی حضرات مرجئہ ہونے کا الزام دیتے ہیں، تو مزید مطالعہ

<p>اُمت ِمسلمہ میں شرک کا وجود؟</p>

شرک اور اس کی ذیلی صورتوں سے بچنے کے لئے کتاب وسنت میں بے شمار ہدایات پائی جاتی ہیں، اور علماے کرام عوام الناس کو اس کی تلقین بھی کرتے رہتے ہیں۔ لیکن کچھ عرصہ سے بعض لوگوں نے شرک کی ایک خودساختہ تعریف متعین کرکے عوام الناس میں پائے جانے والی شرکیہ کوتاہیوں کو تحفظ دینے کا سلسلہ شروع کررکھا ہے۔ مختلف شہروں میں 'عقیدئہ توحید' کے نام سے سمینار منعقد کرکے ان میں نہ صرف عوام الناس کو مغالطہ دیا جارہا ہے بلکہ یہ دعویٰ بھی کیا جارہا ہے کہ اُمت ِمسلمہ میں شرک کا وجود ہی سرے سے ناممکن ہے، اس لئے شرک سے ب مزید مطالعہ

<p>اُمّتِ مسلمہ میں وجودِ شرک پر شبہات کا ازالہ</p>

شرک سب سے بڑا گناہ ہے، اور انبیا کی دعوت کا مرکزی اور اساسی نکتہ توحید رہا ہے، جیساکہ قرآن کریم کی متعدد آیات سے پتہ چلتا ہے۔ پاکستان بھر بالخصوص پنجاب کے بڑے شہروں میں شرک وبدعت کے اندھیرے مزید گہرے کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ منبرومحراب پر بعض شخصیات نے چند سالوں سے شرک کے خاتمہ کی جدوجہد کی بجائے، نت نئے بہانوں سے اسے تحفظ دینے اور اس کے لئے عوامی جلسے منعقد کرنے کا سلسلہ شروع کررکھا ہے۔ عقیدہ توحید کے نام سے جاری ان سیمینارز میں شرک کے مصداقات کو حیلے بہانے سے محدود ترکرنے، تعریفوں کے چکر می مزید مطالعہ

جامعہ لاہور الاسلامیہ میں ہونیوالے خطابات کا خلاصہ

مجلس فضلاء جامعہ، تقریب تکمیل صحیح بخاری، ردقادیانیت کورس، دورہ نحو وصرف، قرا ء وعلما ء کا استقبالیہجامعہ لاہور الاسلامیہ ایک قدیم وعظیم درسگاہ ہے، جس کے فیوض وبرکات چہار دانگ عالم میں پھیلے ہوئے ہیں۔ ماہ نامہ محدث بھی جامعہ کی جہود ومساعی کا ایک باب ہے۔ جامعہ کی ان خدمات کی ایک جھلک اوردو ماہ کی سرگرمیاں ہدیۂ قارئین ہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ اس مبارک سلسلے اور اس کے فیوض کو تا ابد الآباد قائم رکھے۔آمین(1) فضلاے جامعہ لاہور الاسلامیہکا سالانہ اجتماع2013ءتحریر:پروفیسرآصف جاویدہفتہ ، یکم جون 2013ء کوجامع مزید مطالعہ