<p>امريكی جارحیت کے گیارہ سال: ایک جھلک</p>

1۔ 21ستمبر2001ء:... وائس آف امریکہ VOA کی ریڈیو پشتو سروس کا نمائندہ بذریعہ سٹیلائیٹ فون ملا عمر سے پوچھتا ہے:VOA: آپ اسامہ بن لادن کو نکال کیوں نہیں دیتے؟ملّا عمر: اسامہ بن لادن کا مسئلہ نہیں ہے،مسئلہ' اسلام' کاہے۔ اسلام کی شان و شوکت کا سوال ہے اور افغانوں کی روایت کا۔VOA: آپ کو پتہ ہے کہ امریکہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا ہے؟ملّا عمر: میرے سامنے دو دعوے ہیں۔ایک دعویٰ اللہ کا جو فرماتا ہے کہ میری زمین بڑی وسیع ہے۔جو میرے راستے میں ہجرت کرے گا، اسے پناہ ملے گی۔دوسرا دعویٰ بش کا جس مزید مطالعہ