موت اٹل حقیقت ہے جس سے کسی کو انکاراورفرار نہیں مگر علما کی موت عظیم سانحہ اورالم ناک حادثہ ہے جس کی تکلیف مدت تک محسوس ہوتی ہے۔ ایسے علما میں سے ہی ایک مولانا خلیل احمد تھے جن کی جدائی کا صدمہ تازہ تازہ ہے۔ مرحوم کے احوال اور زندگی کے کوائف حوالۂ قرطاس ہیں تاکہ ان کی یاد تازہ اور تابندہ رہے اور طلبہ اور نونہالانِ ملت استفادہ کرسکیں ۔؏مرنے والا عزیز مر کر بھی زندہ رہتا ہے نیک یادوں سےخاندان، ولادت اور ابتدائی تعلیم: قیام پاکستان کے وقت آپ کا خاندان موضع سنانہ روپڑ انبالہ ہندوستان سے ہجرت مزید مطالعہ