<p>لیبیا میں مغربی ممالک کی دلچسپی کی وجوہات معاشی ہیں!</p>

ویسے تو اس وقت پورا مشرقِ وسطیٰ بارود کا ڈھیر بنا ہوا ہے اور اُردن،شام، یمن، بحرین سمیت تقریباً پورے مشرقِ وسطیٰ اور شمال افریقی ممالک میں پُرتشدد مظاہرے جاری ہیں لیکن لیبیا کی صورتِ حال خاصی مخدوش ہے جہاں عوامی مظاہروں اور مخالفین کے کئی اہم شہروں پر قبضے کے بعد کرنل قذافی کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان خونریز تصادم شروع ہوا۔ اس خونریزی کو جواز بناتے ہوئے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی رسمی اجازت کے بعد امریکا اور ناٹو افواج نے لیبیا پر حملہ کردیا ہے جس کی وجہ سے بحران کی شدت میں کئی گنا اضاف مزید مطالعہ