جنوری 2011ء

<p>مکاتیب و مراسلات</p>

1.بخدمت جناب محترم ڈاکٹر حافظ حسن مدنی صاحب...... السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ!''اُمتِ مسلمہ میں شرک کا وجود'' سے قبل آپ نے جو چند سطور لکھی ہیں، وہ بڑی اہم ہیں شرک کی مذمت کرنے والی بعض جماعتیں اور بعض اَفراد خود شرک میں مبتلا ہیں۔ آج حج یا عمرہ کے بارے میں یہ فقرہ زبان زدعام ہے: ''ابھی بلاوا نہیں آیا'' ،''بلاوے کا انتظار ہے'' ،'' بلاوا آئے گا تو حاضری ہوگی'' وغیرہ۔ بلاوے سے مراد رسولِ اکرم1کی طرف سے بلاوا ہے۔ بظاہر یہ بے ضرر سا فقرہ ایسے ایسے پڑھے لکھے دین دار حضرات لکھتے یا ادا کرتے ہیں، مزید مطالعہ