مئی 2012ء

<p>مصرکی سلفی جماعت'حزبُ النور' سے روزمره سوالات</p>

دسمبر 2010ء سے شروع ہوالا عرب انقلاب 15 ماه کے قليل عرصے میں عظيم منازل طے کرچکاہے۔ برسوں سے منجمد عرب کے سمندر میں زندگی انگڑائی لیتی نظر آرہی ہے اور ملت ِمحمدیہ اسلام کی طرف لوٹ رہی ہے۔تیونس،مصر، اورلیبیا کے بعد اب کویت اور یمن میں بھی اسلامی جماعتوں کوسياسی ميدان میں غیرمعمولی کامیابیاں ملی ہیں۔جس طرح لیبیا کے انقلابیوں نے اسلامی شریعت میں پناہ لینے کا اعلان کرکے&lrm; مغرب کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیا ، اسی طرح مصر میں اسلامی جماعتوں کو دوتہائی سے زیادہ ملنے والی اکثریت نے ملتِ کفر کے لئے اندیشوں مزید مطالعہ