روافض کے باطل نظریات کے خلاف مسجد ِنبویؐ سے بلند ہونے والی مجاہدانہ صدا1979ء كے انقلابِ ايران كے بعد پہلی بار 1998ء میں ایران کے صدر ہاشمی رفسنجانی نے سعودی عرب کا تفصیلی دورہ کیا جس میں سعودی نظام حکومت سے لے کر، عرب معاشرے اور سعودی شہروں دیہاتوں کی مشاہدے وزیارتیں بھی شامل تھیں۔سعودی حکومت نے ایران سے مفاہمت ومقاربت کے لئے بازار سے شیعہ وروافض کے خلاف تمام لٹریچر اور کتب وکیسٹ غائب کروا دئیے۔ايرانی وفد جب مدینہ منورہ پہنچا تو اُمتِ اسلامیہ کے مایہ ناز فرزند اور سعودی خطبا ودعاة كے سرخیل، مسجد مزید مطالعہ