مصحفِ عثمانی کا ایک تحقیقی جائزہ

اعتراضات، پس منظر، ضرورت و نوعیت، مقاصد زیر نظر مضمون میں فاضل مقالہ نگار نے مصحف عثمانی بالخصوص ''سبعہ قرآءات'' پر بیش قیمت بحث کی ہے۔ سبعہ قرآءات کا موضوع مدت مدید سے علماء کی بے اعتنائی کا شکار ہے۔ لہٰذا ایسے وقت میں اس موضوع کو نئے سرے سے شروع کرنا جہاں مشکل ہے وہاں مقالہ نگار کی کاوش لائق تحسین بھی ہے۔ گوکہ اس مضمون کے بعض مندرجات سے ادارہ اختلاف کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ تاہم ایک علمی تحقیق ہونے کے ناطے اسے شائع کیا جارہا ہے تاکہ علماء میں اس موضوع پر قلم اٹھانے اور اس بارے میں تفکر و تدبر می مزید مطالعہ

<p>کیا﴿ اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ ... ١﴾پہلی وحی ہے؟</p>

ماہنامہ'اشراق'جاوید احمد گامدی کی زیر نگرانی،اور معز امجد کی ادارات میں شائع ہونے والا مجلّہ ہے جو فکر فراہیؔ اور اصلاحی کے علمبردار وامین ہونے کا دعویدار ہے۔مذکورہ مجلّہ کی اشاعت بابت ماہ ستمبر1998ءمیں محترم طالب محسن نے کیا﴿ اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ ... ١﴾...العلق پہلی وحی الہٰی ہے؟(نقد ونظر)"کے عنوان سے چار صفحات کا مضمون سپردِ قرطاس کیا ہے۔اگرچہ مذکورہ مضمون کا محرک اور پس منظر علی گڑھ(انڈیا)سے شائع ہونے والے سہ ماہی جریدے،تحقیقاتِ اسلامی،میں جناب سید جلال الدین عمری کے مضمون"مکی دور میں رسول مزید مطالعہ