حرمین شریفین کےاماموں کے دورہ پاکستان سے فی الواقع نہایت خوشگوار اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ دونوں اماموں نے ﷾ ۔واپس آکر وطن عزیز کے متعلق انتہائی اچھے جذبات کا اظہار کیا اور ان شاء اللہ یہ رویہ پاک سعودی روابگ کے ضمن میں خصوصا ااور اتحاد عالم اسلامی کے مطابق تنگ نظر اور ناعاقب اندیش عناصر نے ان مقدس ومعزز مہانوں کےبارے میں یہ ہتک آمیز فتویٰ جاری کیا ہے کہ ان کی اقتداء میں نماز ناجائز ہے اور جن لوگوں نے ان کے پیچھے نماز پڑھی ہے ان پر اعادہ واجب ہے۔
مدینہ یونیورسٹی:۔
مدینہ منورہ میں زیر تعلیم پاکستانی طلباء اس معتصبانہ دریدہ دہنی کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے یہ پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے فتنہ پرور عناصر اور ان کس پشت پر کار فرما عوامل کا فورا اور سختی کے ساتھ محاسبہ کیا جائے۔کیونکہ یہ صرف ان مکرم مہمانوں کی توہین اورکروڑوں مسلمانوں کے جذبات کو جو حرمین میں ان کے پیچھے نمازیں ادا کرتے ہیں مجروح کہنے کی مذموم کوشش ہی نہیں ہے بلکہ اس سے سعودی حکومت اور پاکستان کے دیرینہ بردارنہ تعلقات پر بھی نہایت برا اثر پڑسکتا ہے۔
ایک دوسری اطلاع کے مطابق ایسے ہی بعض نام نہاد مفتیوں نے شاہ اسمعیل شہید کی کتاب تقویۃ الایمان کو ضبط کرنے کامطالبہ بھی کیا ہے۔امام الہند شاہ والی اللہ دہلوی کے خاندان کے چشم چراغ اور تحریک جہاد وآزادی کے اولین علمبردار شاہ شہید کی یہ مختصر کتاب توحید اور اتباع سنت کے موضوع پرآیات قرآنیہ اور احادیث نبویہ کا مجموعہ ہے اور اس کی ضبطی کا مطالبہ صرف عصبیت نیز شاہ صاحب کی علمی دینی اور سیاسی خدمات سے جہالت کا نتیجہ ہے ۔ ہم حکومت پاکستان سے پرزو رمطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے متعصب اورشرانگیز عناصر کی ان مذموم کوششوں کی فورا روکا جائے جو مسلمانان پاکستان کے درمیان فرقہ وارانہ تعصبات کو ہوا دے کر ان کے اتحاد کو پاررہ پارہ کردینا چاہتے ہیں۔
(دستخط کنندگان)طلبائے مدینہ یونیورسٹی۔مدینہ منورہ
محموداحمد میرپوری(شریعت کالج)
ثناء اللہ بلتستانی(مہد ثانوی)
یوسف یعقوب (زبان وادب کالج)
عبدالمجیداصلاحی(شعبہ عربی زبان)
قاسم بن عاصم(شعبہ عربی زبان)
مسعود عالم(شریعت کالج)
یونس صدیقی (دعوت کالج)
محمد مدنی (دعوت کالج)
محمد عثمان (دعوت کالج)
عبدالحمید ازہر(شریعت کالج)
محمد الیاس(شعبہ عربی زبان)
محمد حیات محمود(قرآن کالج)
عبدالرشید عبدالکریم(شریعت کالج)
عبدالشکور(شریعت کالج)
محمداسماعیل سواتی(دعوت کالج)
محمد علی جوہر(معہد ثانوی)
عبدالرشید(شعبہ عربی زبان)
محمد اشرف (شریعت کالج)
محمد لقمان سلفی(معہد ثانوی)
محمد الیاس بلوچ
حمیداللہ محمد انور
عبدالجلیل
عبدالوحد قاسم
عبدالرحمن
عبدالحکیم
عبدالستار بلوچ
عبدالستار حماد
محمد انس
عبدالکریم اظہر
محمدداؤد
عبدالغفارعالم شیر
عبدالغفور الہی بخش
عبدالرحمن
ڈاکٹر محمد اسحاق
عبدالظاہر شریف
محمدادریس سلفی
عبدالرشید محمد دین
غلام مصطفی
محمد انور
علی محمد حنیف سلفی
عبدالغفور عباسی
حبیب الرحمن خلیق
احمداصراری خراسانی
محمد اسحاق
عزیز الدین عثمانی
محبوب
عبدالسمیع عبدالغفور
رفیق احمد مفتی رشیداحمد
شفیق احمد مفتی رشیدااحمد
خلیق احمد مفتی رشید احمد
عبیداللہ
خالد محمود
محمد اسلم
عطامحمد عبدالقدوس آصف
عبداللہ
محمد اکبر محمد حسین
محمداحمد سندھی محمد اسحٰق بلوچ
سہیل حسن
راغب حسن
صیاد اختر سعید
زبیراحمد
لیاقت علی
حفیظ الرحمن
شہاب الدین
محمد مشرف
قاری محمدیسین منور
حمیداللہ عبدالقادر
سید محمدفاروق
حافظ محمداسلم
عبدالسمیع
عبدالحمید مظاہری
محمد اسلم صدیقی
عبدالغفور الحاج عبیدالحق
شیر محمد
محمد صدیق الحسن
عبدالعزیز بن محمد
محمد اسمعیل