<p>اتباعِ سنت کی اہمیت اور جشن میلاد ؟</p>

مسلمان بھائیو! اللہ تعالیٰ سے ڈر جاؤ اور اس کی نعمتوں کا شکریہ ادا کرو کہ اُس نے تم ہی میں سے ایک رسول مبعوث فرمایا جو تم پر اُس کی آیات تلاوت کرتا، تمہیں پاک صاف کرتااور تمہیں کتاب و حکمت اور دانائی کی تعلیم دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی اُس نعمت کو عملی جامہ پہنائو کہ نبی مکرم رسولِ معظم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی اتباع بجا لائو، ان کے بتائے ہوئے طریقے پرچلو، ان کی لائی ہوئی شریعت پر گامزن رہو اور خواہشات و نفسیات کے مارے ہوئے لوگوں نے جو بدعات و منکرات ایجاد کررکھی ہیں ، ان سے کنارہ کشی اختیار کر مزید مطالعہ

مدینہ نبویہ کے فضائل وآداب

3؍ مارچ 2017ء ؍4جمادی الآخرۃ 1438ھ كو مسجدِ نبوی کا تاریخی خطبہ جمعہ پہلا خطبہ بلاشبہ تمام تعریفیں اللّٰہ تعالیٰ کےلیے ہیں ۔ میرے پروردگار! ہم تیری ہی حمد بیان کرتے ہیں، تجھ سے ہی مدد چاہتے ہیں اور اپنے گناہوں کی بخشش مانگتے ہوئے تیری طرف ہی رجوع کرتے ہیں، تمام کے تمام کلماتِ خیر سے تیری ثنا بیان کرتے ہیں۔ فَلِلَّهِ الْحَمْدُ لَا اِنْقِضَاءَ لِعَهْدِهِ عَلَى عَدِّ مَا أَسْدَى وَقَدْ قَصُرَ الشُّكْرُ ’’ہم اللّٰہ تعالی کی لا متناہی تعریفیں کرتے ہیں، اس کی نعمتوں مزید مطالعہ

دهشت گردی اسلام سے متصادم ہے!

تازہ ترین کتاب تيسير الوهّاب في علاج ظاهرة الإرهاب کی منتخب مباحث كا ترجمہ ’ اِرہاب‘ (دہشت گردی ) کی لغوی تعریف اِرهاب ( دہشت گردی ) کا لفظ خوف کے معنی کے گرد گھومتا ہے ۔ ابن فارس [1]نے کہا : " رهـ ب کی دو اصل ہیں ، ایک خوف کا معنی دیتی اور دوسری باریکی اور ہلکا پن کا اور یہاں پہلا معنی مراد ہے ۔ مثلاً یہ کہا جاتا ہے : رهبتُ الشيء رَهَبًا وَرُهْبًا وَرَهْبَةً یعنی میں کسی چیز سے ڈر گیا ، اور إِرهاب کہتے ہیں :’’اونٹ کو حوض میں آنے سے اور پانی پینے سے بھگانا ۔‘‘[2] اور أَرهَبَه واستَرهَبَه مزید مطالعہ

دہشت گردانہ طرزِفكر كے مغالطے اور ان کی وضاحت

فضیلۃ الشیخ اما م کعبہ ﷾ اپنی عظیم دینی ذمہ داری کے ساتھ سعودی حکومت میں بڑے اہم منصب ’حرمین شریفین کے ڈائریکٹوریٹ کے چیئرمین ‘ کی ذمہ داری بھی ادا کررہے ہیں۔ اس بناپر آپ کی زیر نظر تحریر میں شریعتِ اسلامیہ کے ساتھ ساتھ سعودی حکومت کے موقف کی ترجمانی کا پہلو بھی ہے جو وہ دہشت گردی کے تناظر میں پیش نظر رکھتی ہے۔ مغالطوں کی وضاحت کے دوران اس اہم پہلو کو بھی ملحوظ رکھا جانا چاہیے۔ ادارہ گزشتہ شمارے میں دہشت گردی کا مفہوم اور اس کے اسباب کے بارے میں تفصیل گزر ی، اب یہاں ہم دہشت گردانہ فکر کے شبہات مزید مطالعہ