وزیر اعلیٰ پنجاب کی دینی و تعلیمی ہولناکیاں
نصابِِ اسلامیات سے قرآنی آیات اور احادیث کا اِخراجتعلیم ودانش، زبان و ثقافت، دین و ایمان،نظریۂ پاکستان ،استقلال و آزادی کے احیا وتحفظ، ارتقا و تسلسل اور انضباط و استحکام کے میدان میں جناب شہباز شریف کے اقداما ت اپنے حال و مستقبل کے آئینہ میں کافی پریشان کن ہیں۔ اگر ان قدامات کا بر وقت محاکمہ اور محاسبہ نہ کیا گیا تو اندیشہ ہائے دورو دراز سے پناہ ممکن نہیں ۔ تاریخ اہل دانش کو بالآخر فیصلہ کن موڑ پر کھینچ لائی ہے ،کہ وہ اَب یا کبھی نہیں ، کی بنیاد پر اپنا قائدانہ رول ادا کریں اور ببانگِ دہل کریں۔ مزید مطالعہ