نومبر 1986ء

اَلعِلَلُ المُتَنَاھِیَہ............(مطبوع) کی تصحیح

موجودہ دور میں سائنسی ترقی  کے ساتھ ساتھ علمی کام میں بھی خاصی ترقی اور پیش رفت ہوئی ہے۔ الحمدللہ، اس علمی ترقی میں سے اصحاب علوم دینیہ کو بھی ایک وافر حصہ ملاہے۔چنانچہ اسلاف و بزرگان امت کی بہت سی تصانیف ۔جن کا صرف نام کی حد تک ہمیں تعارف حاصل ہوسکا تھا اور ان کی اشاعت نہ ہونے کے سبب اہل علم ان سے استفادہ کرنے سے قاصر تھے، تاہم یہ اب تک محفوط چلی آرہی تھیں۔ ان کتابوں کی اشاعت سے بہت سا علمی فائدہ ہوا ہے۔ان کتابوں میں مصنف عبدالرزاق، مصنف ابن ابی شیبہ، صحیح ابن خزیمہ وغیرہا بہت سی کتابیں شامل ہی مزید مطالعہ