اگست 2025ء

خلع لینے والی عورت حق مہر کی مستحق ؟

پچھلے دنوں  اخبارات میں خبر چھپی ہے کہ ’’ لاہور ہائیکورٹ نے خلع لینے والی خاتون کو بھی حق مہر کا مستحق  قرار دے دیاہے ‘‘۔ اس کی تفصیل جو اخبارات میں شائع ہوئی وہ کچھ یوں ہے کہ  لاہور ہائیکورٹ  میں شہری آصف محمود نے ایک درخواست دائر کی تھی جس میں  خلع کی بنیاد پر حق مہر اور جہیز کی رقم دینے کی ڈگری کو چیلنج کیا گیا تھا۔ جسٹس راحیل کامران شیخ نے اس کا فیصلہ کرتے ہوئے  لکھا  کہ بیٹی کو جہیز دینا ہمارے معاشرے میں سرایت کر چکا ہے ۔والدین جتنی بھی استطاعت رکھتے ہوں وہ بیٹی کو جہیز لازمی دیتے ہیں۔ طلا مزید مطالعہ