ایران و شام پر اسرائیلی حملے اور ابراہیم کارڈ !
امت مسلمہ اگر جسم ہے تو مشر ق وسطی اس جسدامت کا دل ہے۔ جو اہمیت انسانی جسم میں دل کو حاصل ہے ، وہی حیثیت مسلم امہ کے ماضی اور حال میں مشرق وسطیٰ کی ہے۔ قرآن مجید ،احادیث رسولﷺ اور تاریخی تناظر میں مشرق وسطیٰ میں بالخصوص ارض شام کو ، جسے ارض رباط بھی کہا جاتا ہے، اسے ایک الگ، منفرد، بلند اورممتاز مقام حاصل ہے ۔ رسول اللہ ﷺ کا سفر معراج ہو، قرآن میں بے شمار مقامات پر اس ارض مقدس کے تذکرے ہوں، انبیا ء کا اس سرزمیں سے متعلق ہونا ہو ، اس سرزمیں کامسلم امہ کا قبلہ اول ہونا ہویا سیدنا عمرفا مزید مطالعہ