جامعہ لاہور الاسلامیہ کی سالانہ پروقار تقریبات

جامعہ لاہور الاسلامیہ: نصف صدی پر محیط علمی و دینی خدماتوطنِ عزیز پاکستان میں علومِ دینیہ کی ترویج اور عصری تقاضوں کے ساتھ ہم آہنگ تعلیم کی فراہمی میں جامعہ لاہور الاسلامیہ ایک درخشندہ مینار کی حیثیت رکھتا ہے۔ پچاس سالہ شاندار علمی و دینی خدمات کے حامل اس ادارے نے قرآن و حدیث کی روشنی میں ایسے علماء و فضلاء کی تیاری میں اہم کردار ادا کیا ہے جو دنیا بھر میں دینِ اسلام کی تبلیغ اور دفاع کا فریضہ انجام دے رہے ہیں۔ جامعہ کا نصابِ تعلیم قال الله و قال الرسول کی بنیاد  پر استوار ہے، جہاں ہر لمحہ علم و مزید مطالعہ