اپریل 2025ء

پروفیسر سعید مجتبیٰ السعیدی ﷫

نام اور پیدائش ابوحمزہ سعید مجتبیٰ السعیدی کا اصل نام "سید مجتبیٰ" ہے، جو ان کے والد محترم نے رکھاتھا ۔   آپ کے والدمحترم  ابوسعيد عبدالعزيز السعیدی ﷫ جید عالم دین تھے ،  انہوں نے  بیہقی زماں مولانا ابوسعید شرف الدین محدث دہلوی ﷫ کے ادارے ’’مدرسہ عربیہ سعیدیہ ‘‘ سے دینی علوم کی تکمیل کی ۔ اسی  مادر علمی کی نسبت  سے آپ نے  ’’سعیدی‘‘ لقب رکھا اور یہی نام ان کی پہچان بن گیا ، بلکہ والد صاحب کی  یہ نسبت آپ دونوں بھائیوں کے نام کا بھی حصہ بن گئی ۔والد صاحب کا آبائی علاقہ  ملتان کے قریب جہانیاں منڈی ت مزید مطالعہ