حضرت موسیٰ کا عریاں غسل کرنے والی حدیث
پر منکرین حدیث کے اعتراضات اور ان کےجوابات
انبیاء اللہ تعالیٰ کے نمائندےاور سفیر ہوتے ہیں ، ان کی ہربات اللہ تعالیٰ کی بات ہوتی ہے، اسی لیے ان کی اطاعت اللہ تعالیٰ کی اطاعت اور ان کی نافرمانی اللہ کی نافرمانی ہوتی ہے ، جیساکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا:] مَنْ يُّطِعِ الرَّسُوْلَ فَقَدْ اَطَاعَ اللّٰهَ[ [النساء: 80]’’ جس نے رسول کی اطاعت کی ، اس نے دراصل اللہ کی طاعت کی ۔‘‘ اسی لیے اگر کبھی کسی نبی پر کوئی الزام لگا تو اللہ تعالیٰ اس کو اس الزام سے لازمی طور پر بری کرتا ہے ۔ بنی اسرائیل کے لوگ ایک دوسرے کے سامنے برہنہ ہونے کو معیوب نہی مزید مطالعہ