سورۃ الفاتحہ میں غلطی کرنیوالے کی اقتداء
نماز دین کا ستون ہے جس کے بغیر دین کی عمارت کا کوئی تصور نہیں، شریعت نے جماعت کی صورت میں تمام لوگوں کو ایک امام کی اقتداء کا حکم دیا ہےتاکہ منظم و مرتب انداز سے یہ فریضہ انجام پائے۔امامت چونکہ ایک عظیم ذمہ داری ہے اور ہر شخص اس کے معیار پر پورا بھی نہیں اترتا، لہذا نبی کریم ﷺ نے امامت کا معیار واضح فرما دیا کہ ایک شخص میں کیسی خوبیاں پائی جائیں گی تو وہ جماعت کی امامت کا اہل قرار پائے گا۔ ذیل میں کچھ احادیث پیش کی جارہی ہیں:حضرت ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:«إِذَا كَانُوا مزید مطالعہ