دینی مدارس کی رجسٹریشن کا مسئلہ
دینی مدارس کی رجسٹریشن کا مسئلہ پچھلے دنوں کی قانون سازی سے بظاہر حل ہوگیا ہے لیکن دراصل حل نہیں ہوا جیسا کہ آئندہ سطور کی وضاحت سے معلوم ہوگا۔دینی مدارس کی رجسٹریشن ، نصاب اور دوسرے مسائل کی دو بنیادی وجوہ ہیں: ایک تو یہ کہ مغرب کو دینی مدارس کا وجود اور ان کا نظامِ تعلیم کھٹکتا ہے اور وہ انہیں پہلے مرحلے میں کمزور ، غیر مؤثر اور دوسرے مرحلے میں ختم کرنا چاہتا ہے۔ اس کے لیے وہ نظامِ تعلیم کی اصلاح اور بہتری کے نام پر اور دینی مدارس کو تعلیم کے مرکزی دھارے میں (جو پہلے سے مغرب کی الحادی فکروتہ مزید مطالعہ