نومبر 1986ء

حضرت خضر علیہ السلام نبی تھے یا ولی؟

ضلع گوجرانوالہ سے ماسٹر بشیر احمد صاحب لکھتے ہیں:حضرت خضر علیہ السلام کے بارے میں چند سوالات روانہ خدمت ہیں، امید ہے آپ تسلی  بخش جواب تحریر فرما کر شکریہ کا موقع دیں گے۔ سوالات درج ذیل ہیں:حضرت  خضرؑ نبی تھے یا ولی؟قرآن مجید بتلاتا ہے ، آپؑ نے ایک لڑکے کو قتل کردیا تھا، آپؑ کیسے یہ جان گئے کہ یہ لڑکا بڑا ہوکر سرکشی کا مرتکب ہوگا؟اس لڑکے کا کیا قصور تھا یعنی ارتکاب جرم کے بغیر سزا چہ معنی؟لڑکے کا کون کس کے ذمہ ہے، کیا اس کا قصاص ادا کیا گیا؟’’یہ لڑکا بڑا ہوکر سرکشی کا مرتکب ہوگا‘‘ یہ الفاظ بتلات مزید مطالعہ