اِسلام میں غُلامی کا تصّور ( قسط دوم)
قسط دوماسلام کی آمد: دُنیا میں غلاموں کی یہ دلخراش او راندوہناک صورت حال تھی ، جب آفتاب رسالت طلوع ہوا۔اس نے اپنی ضیاء پاشیوں سےجہاں انسانیت کے ہر گوشے اور ہر پہلو کو منور کیا، وہاں وہ انسانیت کی اس تذلیل کو بھی برداشت نہ کرسکا۔ اس نے دُکھی اور مختلف طبقات میں بٹی ہوئی انسانیت کو یہ درس دیا کہ تم سب لوگ آقا و غلام ، کالے اور گورے ، عربی او رعجمی ، ایک باپ او رایک ماں کی اولاد ہو۔ بحیثیت انسان تمہارے درمیان کوئی فرق نہیں۔ہر شخص ، خواہ وہ کسی بھی طبقے سےمتعلق ہو، کسی بھی علاقے کا رہنے والا او رکسی مزید مطالعہ
اسلام میں غلامی کا تصّور
یورپ نے اسلام پرجو اعتراضات او ربہتان تراشیاں کی ہیں، ایک طویل کہانی اور دلخراش داستان ہے۔ اسلام سے اپنا پرانا بدلہ چکانے کے لیے مغرب مفکرین نے اپنا پورا زور قلم اسلام کو بدنام کرنے کے لیے وقف کرڈالا۔ اپنی صدیوں کی بربریت اور ظلم کو چھپانے کے لیے انہوں نے اسلام کو ایک ایسے خونخوار مذہب کا نام دیا، جو اپنے پیروکاروں کو انسانیت کا خون بہا کر جنت کا وارث بننےکی تعلیم دیتا ہے۔جو عورت کو مرد کے برابر حقوق نہیں دیتا او راسے گھر کی چاردیواری میں بند کرنا اجر عظیم قرار دیتا ہے۔ جوقطع اعضاء کی وحشیانہ س مزید مطالعہ