کمالات ِنبویؐ قرآن کریم کے آئینہ میں
رسول کریم جناب محمد رسول اللہ ﷺ کی ذات قدسی صفات پر جس قدر غور کیا جائے، صاف نظر آتا ہے کہ آپؐ کی ذات بابرکات تمام انبیاء کرام ؑ کے محاسن و خصائص پر حاوی تھی او رجملہ اوصاف و کمالات کی جامع تھی۔علامہ سیوطی نے اپنی کتاب ’’خصائص‘‘ جلد 2 میں ایک مستقل موضوع مقرر کیا ہے۔ جس میں ہر نبیؑ کے مشہور اوصاف و معجزات کے ساتھ ساتھ آنحضرتﷺ کے محاسن کا باحسن وجوہ مقابلہ کیا ہے۔ تفصیل ’’خصائص‘‘ میں ملاحظہ فرمائیے۔ سردست ’’خصائص‘‘ سے ایک معجزہ ’’احیاء‘‘ پر کچھ عرض ہے:امام بیہقی راوی ہیں کہ امام شافعی نے ایک مزید مطالعہ