دسمبر 2024ء

کفار کی مصنوعات کا بائیکاٹ

کفار کی مصنوعات کا بائیکاٹضروریات ِ زندگی پوری  کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ تجارت ہے ۔تجارت کا معنی  چیزوں کا تبادلہ  كرناہے۔ یعنی ہر انسان اپنی ضرورت کی چیز دوسرے سے وصول کرتا اور بدلے میں دوسرے کی مطلوبہ چیز اسے دیتا ہے۔تجارت میں دونوں طرف   فائدہ اٹھانے کی نیت ہوتی ہے، لہٰذا   جب ایک  فریق  کوکسی چیز کے   لینے یا دینے میں کسی قسم کا نقصان ہورہا ہو تو وہ اس چیز  کے لینے یا د ینے  سے انکار کردیتا ہے ۔ انفرادی سطح پر تو ہم کاروبار میں  روز  اس کا مشاہدہ کرتے ہیں ، لیکن یہی انکار جب قومی یا اجتماعی س مزید مطالعہ