سوانح حیات مولانا احسان اللہ فاروقی
مولانا احسان اللہ فاروقی 8 ؍اگست 1975 ءکو بستی گٹ تونسہ ضلع ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد گرامی ’’اللہ داد گٹ ‘‘کھیتی باڑ ی کے پیشے سے منسلک تھے۔ آپ پانچ بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے تھے۔ابتدائی تعلیم و گھریلو ذمہ داری :شیخ محترم نے 1981ء میں تعلیم کی ابتدا ء اپنے آبائی علاقے بستی بلوانی تونسہ شریف سے کی اور گورنمنٹ ہائی سکول کوہر سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔ پڑھائی کے ساتھ ساتھ فارغ اوقات میں آپ اپنے والد گرامی کے ساتھ کھیتی باڑی کے کام میں ہاتھ بٹاتے تھے۔کچھ زیادہ وقت نہ گزرا تھا ک مزید مطالعہ