اہل سنت اور اہل تشیع  کے  اصول حدیث

ابو خزیمۃ علی مرتضی طاہراہل سنت اور اہل تشیع  کے  اصول حدیث اصولِ حدیث و خبر  میں اہل سنت اور اہل تشیع کا  موازنہملت اسلامیہ کے امتیازات میں فنِ اسناد بھی ہےجو شریعت اور تاریخ دونوں میں یکساں اہمیت رکھتا ہے۔  عبداللہ بن مبارک   کا مشہور قول ہے :  لو لا الإسناد لقال من شاء ما شاء فنِ اسناد کےدو پہلو ہیں: رجال اور تحمل و اداء۔ فنِ تاریخ بھی خبر کی قسم میں سے ہے اس لیے ہر خبر کے لیے ایک یا زیادہ رواۃ کی ضرورت ہوتی ہے ،اگر چہ شریعت اور عام تاریخی خبروں کے   معیارات میں فرق ہے ۔چونکہ پچھلی امتوں میں مزید مطالعہ