ٹرانس جینڈر ازم پر ایک نظر
بات چیت یا تحریر میں جو الفاظ استعمال ہوتے ہیں ان کے مطالب کو سمجھنے کی ضرورت ہوتی ہے ورنہ اہم گفتگو یا تحریر بھی سامع اور قاری کے لیے بے اثر رہتی ہے ۔ الفاظ مطالب و مفاہیم کے محتاج ہوتے ہیں ان کے بغیر کسی لفظ کی کوئی حیثیت نہیں۔ اس تحریر میں موجود چند اہم اصطلاحات اور الفاظ (جن کا زیر بحث مسئلے سے خاص تعلق ہے)کا مطلب ذہن میں ہوگا تو مسئلہ سمجھنے میں آسانی ہوگی ۔خنثیٰ (Hermaphrodite) ایسا فرد جس میں پیدائشی طور پر مرد و عورت دونوں کے تناسلی آلات ہوں۔مخنث:(Effiminate)مرد جو گفتگویا چال یادیگر مزید مطالعہ