کیا تیسری جنس حقیقت ہے؟

    قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:’’ ہم نے تمہاری جنس میں باہم جوڑے بنادیے تاکہ تمہاری نسل زمین میں پھیلے۔‘‘[الشوریٰ]اور اس جوڑے بنانے کوکئی جگہ اپنی نشانی کے طور پر ذکر کیا ہےکیونکہ اس کے ذریعے خدا نے انسان اور دیگر مخلوقات کی زمین میں بقا کا بندوبست کیا ہے۔ انسان چونکہ اشرف المخلوقات ہے تو اسے اس تعلق کے لیے نکاح کا پابند کیا ہے تاکہ نئے آنے والے انسان کو محفوظ اور محبت بھرے ماحول کی ضمانت ملے۔قرآن یہ بھی بتاتا ہے کہ خدا نے دو اصناف نر اور مادہ بنائی ہیں [اللیل]۔یہ بھی بتایا کہ لڑکے مزید مطالعہ