مساجد میں غیر مسلم کو اپنی عبادت کی اجازت دینے کا مسئلہ
مساجد میں غیر مسلم کو اپنی عبادت کی اجازت دینے کا مسئلہ کچھ عرصہ پہلے فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں ایک عیسائی شر پسند نے قرآن مجید کے اوراق جلائے ، مسلمانوں کو خبر ہوئی تو ان کا طیش میں آنا ایک فطری بات تھی، البتہ انہوں نے قانونی راستہ اختیار کرنے کی بجائے عیسائی کمیونٹی سے اس کا بدلہ لینے کا پروگرام بنالیا، ان کے گرجوں اور بعض گھروں کو آگ لگا دی ، جس سے کافی مالی نقصان ہوا لیکن فریقین جانی نقصان سے بچ گئے ۔ الحمد لله علی ذلکگرجا گھر جلنے کے سبب کرسچن کمیونٹی کو ہفتہ وار سروس (عب مزید مطالعہ