اگست 2024ء

مِلک  بینک شریعت اور قانون کی نظر میں

مِلک  بینک شریعت اور قانون کی نظر میںمقدمہ:اقوام متحدہ  کے عالمی ادارہ صحت کے اطباء نے متفقہ طور پرماؤں کے دودھ سے بچوں کی پرورش کرنے اور مصنوعی دودھ سے حتی الامکان بچنے کی تلقین کی ہے اور تمام طبی اداروں کو اس کی پابندی کرانے پر زور دیا ہے۔ لہٰذامغربی ممالک میں بعض رفاہی اداروں نے ناقص الخلقت،کم وزن یا  ماں کے دودھ کے متحمل نہ ہونے والے بچوں کی پرورش کے لیے دودھ   والی عورتوں سے دودھ کا چندہ اکٹھا کرنا شروع کر دیاتاکہ کم ازکم پہلے چھ ماہ تک بچہ صرف عورت کے دودھ سے صحت مند پرورش پا سکے اور اگر د مزید مطالعہ