اگست 2024ء

مغربی پروپیگنڈے کی کامیابی کا راز

مغربی پروپیگنڈے کی کامیابی کا رازمِلک بینک کے متعلق جاری حالیہ بحث کے تناظر میں مغربی پروپیگنڈے کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ انہوں نے جن بنیادوں پر اپنا بیانیہ اٹھانا ہوتا ہے ان بنیادوں کی شجر کاری پہلے سے ہی اپنے پروپیگنڈا کے ذریعے ہر ذہن میں کر چکے ہوتے ہیں، یہاں تک کہ وہ بنیادیں (Universal Truth) یا مسلمہ حقائق کے طور پر تسلیم کر لی جاتی ہیں، اس کے بعد جب وہ بیانیہ لاتے ہیں تو مسلمان مفکرین عام طور پر ان کی بنیادوں کو چیلنج نہیں کرتے کیوں بنیادوں کو  وہ  مسلمہ حقائق کے طور پر قبول کر چکے ہوتے ہ مزید مطالعہ