طالبان اور امریکہ کے درمیان معاہدہ امن اور افکار معاصرین اصل متن (اردو ترجمہ) اس کا تجریہ اور تبصرہ

         تین سپر پاورز (برطانیہ،روس ، امریکہ ) کے بالمقابل افغانستان کی حیثیت ’لڑا دے ممولے کو شہباز سے‘ والی ہے، لیکن اب یہ حقیقت بن چکی ہے اس کا تجزیہ اورتبصرے بھی ایک تاریخ بنے گی جو ’’لله الا مر من قبل ومن بعد‘‘کی تصدیق کرتی رہے گی ۔ چونکہ یہ امن معاہدہ دو    چار سالہ مذاکرات کے نتیجہ کے طور پر معرض وجود میں آیا ہے اور اس کے مستند متن کے لئے پشتو، دری اور انگریزی ہی قانونی حیثیت رکھتی ہے لیکن ہماری قومی زبان اردو ہے اس لئے ہم اس کی ترجمانی اردو زبان میں پیش کر رہے ہیں جبکہ اس مقالے سے متصل مزید مطالعہ