شرح كتاب التوحيد (صحيح بخاری) قسط (11)
شرح كتاب التوحيد (صحيح بخاری) بَابُ قَوْلِ اللهِ تَعَالَى: ﴿ وَ هُوَ الَّذِيْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ﴾[الأنعام: 73]باب : اللہ تعالیٰ کا ارشاد : ’’اور وہی ذات ہے جس نے آسمان اور زمین کو حق کے ساتھ پیدا کیا ۔ “اس باب میں امام بخاری کیاثابت کرنا چاہتے ہیں؟ اس حوالے سے شارحین کے مختلف موقف ہیں ۔حافظ ابن حجر لکھتے ہیں :’’امام بخاری نےترجمۃ الباب سے اشارہ کیا ہے کہ آیت میں مذکور(بِالْحَقِّ) سے مراد کلمہ حق ہے اور وہ لفظ (کُن ) ہے ۔اسی طرح جو پہلی حدیث میں ( قَوْلُكَ مزید مطالعہ
مقالہ ہذا محدث نمبر 389 میں مقالہ نگار کے ناقص مسوّدے سے چھپ گیا،لہذا اب ضروری تصحیحات کے بعد اسے دوبارہ شائع کیا جا رہا ہے ۔قارئین سے معذرت! (ادارہ)مروجہ قانون میں ’ ثالثی ‘ کےلیے انگریزی میں Arbitration کی اصطلاح ہے جبکہ اس کے بالمقابل عدالتی فیصلوں کےلیے Judgementکا لفظ استعمال کیا جاتا ہے ۔ ا گرچہ دونوں کے لئے Decision (فیصلہ) کا مشترکہ لفظ بھی بولا جاتا ہے لیکن ثالثی فیصلہ جاری کرتے ہوئے اسے انگریزی میں Award سے تعبیر کرتے ہیں جبکہ حقوق وفرائض طے کرنے کے لئے Decree جاری کی مزید مطالعہ
الاستفتاء : کیا فرماتے ہیں علماے کرام بیچ اس مسئلہ کے کہ میں نے ساڑھے تین سال قبل اپنی بیٹی ....... کی شادی ......سے کی۔ شادی کے دو ماہ بعد ہی میرے داماد کو دہشت گردی کے بعض الزامات کے سبب سیکورٹی ایجنسیاں اٹھا کر لے گئیں۔ اور آج تک تقریبا ساڑھے تین سال گزر چکے ہیں، ہمیں یہ علم نہیں ہو سکا کہ کونسی ایجنسی کی یہ کاروائی ہے۔ اخبارات کے ذریعے یہ معلوم ہوتا ہے کہ امریکی، بھارتی اور اسرائیلی مشترکہ ایجنسیوں کے علاوہ ہماری ایجنسیاں بھی ایسے کاموں میں مصروف ہیں۔ پھر گمشدہ لوگوں کا سپر قوتوں کے مفادات ک مزید مطالعہ
اسلام کے عائلی نظام کو در پیش خطرات
ترتیب :سید توصیف الرحمن(خطاب جمعۃ المبارک: 9-اگست 1996ء، اسلام آباد) نکاح جو ایک خاندان کو تشکیل دیتا ہے، انبیاء کی سنت ہے جسے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اتنی اہمیت دی کہ نکاح سے بے رغبتی کو اپنی ملت سے خروج قرار دیا۔ قرآن کریم میں اسلام کے عائلی نظام کے اصولی مباحث کے ساتھ ساتھ احادیث مبارکہ میں اس کی سیر حاصل تفصیلات موجود ہیں۔ خود تعامل امت بھی اس مقدس "رسم" کو تحفظ دئیے ہوئے ہے۔ مغربی سامراج کی اس قلعہ پر بیرونی یلغار کے علاوہ اندرون مشرق بھی اس کے ایجنٹ طرح طرح سے اسلامی تہذیب و ث مزید مطالعہ
خلع کے بعد طلاقِ ثلاثہ کی حیثیت
سوال:مسماة۔۔۔۔۔ صاحبہ کا نکاح بطریق شرعی محمدی میاں۔۔۔۔۔ صاحب سے مورخہ 81-10-24کو انجام پذیر ہوا۔ حق مہر مبلغ پچاس ہزار روپے مجمل مقرر ہوا مگر نکاح کے بعد اس کی ادائیگی نہ ہوئی۔ ان دونوں میں سے ایک بچی موجود ہے۔میاں بیوی میں معمولی اختلاف جو کہ بنیادی طور پر مزاج کی عدمِ یگانگت تھی، عدالتی تنازعہ کی شکل اختیار کر گیا۔۔۔ صاحبہ نے جون 1984ء میں تین دعوے جات (1)دعویٰ برائے طلاق (2) دعویٰ برائے وصولی حق مہر (3) دعویٰ برائے وصولی خرچہ خود و نابالغ دختر برخلاف میاں۔۔۔ صاحب عدالت میں داخل کئے۔ میاں۔۔۔ مزید مطالعہ
رزق حلال کی فضیلت اور سود کی حُرمت
خطبہ مسنونہ:اما بعد فاعوذ بالله من الشيطن الرجيم﴿ الَّذِينَ يَأْكُلُونَ الرِّبَا لَا يَقُومُونَ إِلَّا كَمَا يَقُومُ الَّذِي يَتَخَبَّطُهُ الشَّيْطَانُ مِنَ الْمَسِّ ۚ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ قَالُوا إِنَّمَا الْبَيْعُ مِثْلُ الرِّبَا ۗ وَأَحَلَّ اللَّـهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبَا ۚ فَمَن جَاءَهُ مَوْعِظَةٌ مِّن رَّبِّهِ فَانتَهَىٰ فَلَهُ مَا سَلَفَ وَأَمْرُهُ إِلَى اللَّـهِ ۖ وَمَنْ عَادَ فَأُولَـٰئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ ۖ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ ﴿٢٧٥﴾...البقرة"یعنی سود خور شیطانی جنون سے خبطی بن مزید مطالعہ
اللہ سے عہد کی پاسداری
(((مولانا حافظ عبدالرحمٰن مدنی جو جامعہ لاہور اسلامیہ (رحمانیہ) کے مہتمم بھی ہیں۔جامعہ کے ایک شعبہ کلیۃ الشریعۃ 91 بابر بلاک نیو گارڈن ٹاؤن لاہور میں باقاعدہ ہر جمعہ خطبہ ارشا د فرماتے ہیں۔خطبہ ء جمعہ موقع کی مناسبت سے کسی دینی اور معاشرتی اصلاح کے موضوع پر ہونے کے علاوہ ملک وملت کے درپیش اہم علمی اور قانونی مسائل پر تبصرہ بھی ہوتا ہے۔ جن میں موصوف سامعین کی لمحہ بہ لمحہ حاضری بڑھنے کا لحاظ رکھتے ہوئے خطبہ کا ابتدائی حصہ عمومی رکھتے ہیں جس میں طلباء اور دین سے گہرا تعلق والے حضرات جو خطبہ شروع مزید مطالعہ
حکومت کے زیرِ غور شریعت بل کا متن
اس بل کو منظوری کے نفاد شریعت ایک مجریہ 1986ء کہا جائے گا۔○............ یہ سارے پاکستان پر فی الفور لاگو ہوگا۔شریعت بل کی تعریف: شریعت سے مراد اسلام کے وہ تمام اصول ہیں جیسا کہ قرآن وسنت میں درج ہیں۔شریعت کی بالادستی: کسی عدالت کے سامنے کسی معاملے کی سماعت کے دوران کوئی بھی فریق یہ سوال اٹھا سکتا ہے کہ قانون یا قانون کی کوئی شق، جس کا سماعت سے تعلق ہے، شریعت کے منافی ہے اس لیے اسے وفاقی شرعی عدالت کے سپرد کیا جائے۔(وضاحت) اگر کوئی آدمی کسی معاملے کی سماعت کےدوران متعلقہ قانون یا اس کی شق کو خلاف مزید مطالعہ