<p>اسلام آباد میں علماءِ اہلحدیث کاکنونشن</p>

[حالاتِ حاضرہ اور علماء کرام کی ذمہ داریاں]معاشرے میں بڑھتی بے اطمینانی اور لادینیت کی روک تھام کے لئے علماء کرام سرگرم ہیں لیکن مقابل میں اس قدر زیادہ منظم طورپر اور غیرمعمولی وسائل کے ساتھ عریانی ، اِباحیت پسندی اور دین بیزاری کو فروغ دیا جارہا ہے کہ علما کی کوششیں کامیاب نہیں ہوپارہیں۔عالمی سطح پر بھی اسلام کی دعوت کو درپیش مسائل اس پر مستزاد ہیں۔ چنانچہ معاشرے میں اپنے کام کی رفتار بڑھانے، باہمی رابطے کو فروغ دینے اور اسلام کے پھیلائو کیلئے اپنے اثر ورسوخ کو پھیلانے کی غرض سے علما کو باہمی م مزید مطالعہ