<p>فریضہ تبلیغ</p>

مبلّغ کے اوصافمبلّغ میں مندرجہ ذیل خصوصیات کا پایا جانا ضروری ہے:1&not;۔ عمل:مبلّغ کے لیے سب سےمقدم بات یہ ہے کہ جس چیز کی وہ دوسروں کو دعوت دے رہا ہے اس پر خود بھی عمل کرتا ہو، ورنہ اس کی دعوت مؤثر نہ ہوگی۔ قرآن مجید میں اہل ایمان سے مخاطب ہوکر فرمایا گیا ہے:﴿يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوالِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ ﴿٢﴾...سورۃ الصفکہ '' اے ایمان والو، تم وہ بات کیوں کہتے ہو جس پر خود عمل نہیں کرتے؟''حضورﷺ نے دوسروں کو کوئی حکم دینے سے پہلے خود اس پر عمل کرکے دکھایا۔آپؐ نے جہاں دوسروں مزید مطالعہ