<p>کیاکھویا کیا پایا؟</p>

جناب ایڈیٹر صاحب ،ماہنامہ محدثیہ حقیقت ہے کہ اگر ہم آج اپنے اطراف پر نظر دوڑائیں تو ہمیں بہت سے اسکول، کالجز، یونیورسٹیاں مخلوط نظام کے تحت رواں دواں نظر آتے ہیں اور خیال عام یہ ہے کہ یہ نظام اور اس کے نتائج لڑکیوں میں اعتماد کی قوت پیدا کرتے ہیں۔ لیکن ہماری عقل اس بات پر ہمارا ساتھ ضرور دے گی کہ اگر کسی چیز کو ایک غیر فطری ماحول میں رکھ دیا جائے تو اس کے نتائج کیا برآمد ہوتے ہیں؟ اگر آج ایک لڑکی اپنے گھر سے بے دھڑک نکل جاتی ہے......... اگر وہ اپنے ماں باپ کا کہنا نہیں مانتی او روہی کرتی ہے جواس مزید مطالعہ