<p>ویڈیو اور سی ڈی سے سکرین پر حاصل شدہ تصویر کا حکم</p>

چند دن پہلے اِس موضوع پر دار العلوم کراچی کا متفقہ فتویٰ پڑھنے کو ملا پھر ذوالحجہ 1429ھ کے 'البلاغُ میں جامعہ امدادیہ فیصل آباد کے مولانا زاہد صاحب اور دسمبر 2008ء کے 'محدث' میں مولانا زاہد الراشدی کے شائع شدہ مضامین نظر سے گزرے۔ جون 2008ء کے 'محدث' میں جامعہ اشرفیہ کے مولانا یوسف خان صاحب کا مضمون اس سے قبل دیکھ چکا تھا۔ یہ سب حضرات ویڈیو اور سی ڈی سے سکرین پر حاصل شدہ صورت کو تصویر نہیں مانتے۔ ہمیں ان حضرات سے اتفاق نہیں ہوا اور مناسب معلوم ہوا کہ ہم واضح دلائل کے ساتھ اپنا موقف بھی پیش کر دی مزید مطالعہ