<p>کیا فرعونِ موسیٰ کی لاش رہتی دنیا تک عبرت ہے ؟</p>

'محرم' کی تعریف کن الفاظ سے کی جائے ؟جناب حافظ حسن مدنی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ'محدث' باقاعدہ ارسال کرنے پر جناب کا شکرگزار ہوں۔ د ل کی گہرائیوں سے دُعا نکلتی ہے کہ اللہ تعالیٰ اس مجلہ کو دن دوگنی، رات چوگنی ترقی عطا فرمائے، نیز آپ کے دیگر دینی کاموں اور اداروں میںب رکت ڈالے۔ آمین یا ربّ العٰلمین!محدث جلد ۳۴ ، شمارہ ۴ (اپریل ۲۰۰۲ء ؍صفر۱۴۲۳ھ) میرے سامنے ہے، دو چیزوں کی طرف توجہ مبذول کرانا مقصود ہے :(1) مضمون 'کثیر منزلہ قبرستان کی شرعی حیثیت' میں صفحہ نمبر ۲۷ پر لکھا ہے :''اس طرح شیشے او مزید مطالعہ

<p>کیا اجتہادی و قیاسی مسائل شریعت ہیں؟</p>

نفاذِشریعت بِل کی دفعہ2 شق(د) کاایک جائزہآج کل ملک میں بالعموم اور علمی حلقوں میں بالخصوص یہ بحث چل رہی ہے کہ ''ایسے احکام، جو امت کے مسلّمہ اور مستند فقہاء مجتہدین نے قرآن پاک، سنت رسول اللہ ﷺ او راجماع امت سے قیاس و اجتہاد کے ذریعے مستنبط کرکے مدون کیے ہیں، شریعت کے احکام متصور ہوتے ہیں یا نہیں؟'' ایک گروہ کا خیال ہے کہ وہ شریعت کے احکام متصور ہوتے ہیں۔لیکن دوسرے گروہ کا عقیدہ ہے کہ وہ شریعت کے احکام متصور نہیں ہوتے۔ صحیح بات یہی ہے کہ وہ احکام نہ تو شریعت ہیں او رنہ ہی احکام شریعت۔اولاً تو اس مزید مطالعہ

<p>افغانستان میں آزاد اسلامی حکومت نورستان کا آنکھوں دیکھا حال</p>

"نورستان میں وہاں کے سلفی حضرات نے"دولت انقلابی اسلامی افغانستان" کے نام سے خالص کتاب وسنت کی بنیادوں پر اسلامی حکومت کی داغ بیل ڈالی ہے۔لیکن افسوس کہ جب سے اس حکومت کا قیام عمل میں آیا ہے،مختلف تنظیموں کی طرف سے اس کے خلاف پروپیگنڈہ حتیٰ کہ بغض باطن کا اظہار کیا رہا ہے۔جس کا مرکزی نقطہ اس حکومت کو دہریہ،روس نواز چین نواز اورنیشنلسٹ وغیرہ ثابت کرنا ہے۔پاکستانی علماء اہل حدیث نے اس حکومت سے متعلق سن کر جہاں مسرت کا اظہار کیا۔ وہاں وہ اس ٖغلط پروپیگنڈہ کی اصلیت جاننے کے لئے بیتاب بھی ہوئے۔چنانچہ ع مزید مطالعہ