امام بخاری اور الجامع الصحیح

حضرت مولانا مفتی محمد عبدہ الفلاح صاحب کی شخصیت جماعتی حلقوں میں محتاج تعارف نہیں۔ آپ اکابر علماء میں سے ہیں۔ آپ نے جہاں قریباً نصف صدی وطن عزیز کے اہم جامعات و مدارس کو اپنی تدریسی خدمات سے سرفراز فرمایا وہاں آپ کی تصنیفی و تالیفی خدمات بھی ملت کے علمی سرمائے میں گراں قدر اضافے کا موجب بنیں۔ پاکستان بھر میں آپ کے فیض یافتہ علماء کی ایک بڑی تعداد دینی خدمات میں مصروف ہے۔ تدریس کے مسائل کو عام فہم انداز میں حل کردینا آپ کی تدریس کا امتیازی وصف رہا ہے۔ آپ معروف مدارس میں سالہا سال تک شیخ الحدیث مزید مطالعہ

<p>امام بخاریؒ اور الجامع الصحیح</p>

حضرت مولانا مفتی محمد عبد ۃ الفلاح صاحب کی شخصیت جماعتی حلقوں میں محتاج تعارف نہیں ۔آپ الابر علماء میں سے ہیں آپ نے جہاں قریباً نصف صدی وطن عزیز کے اہم جامعات و مدارس کو اپنی تدریسی خدمات سے سر فراز فر ما یا وہاں آپ کی تسنیفی و تا لیفی خدمات بھی ملت کے علمی سر ما ئے میں گرا نقد ر اضافے کا مو جب بنیں پاکستان بھر میں آپ کے فیض یا فتہ علماء کی ایک بڑی تعداد دینی خدمات میں مصروف ہے تدریس کے میدان میں تو آپ یگانہ روز گا ر شخصیت ہیں ۔دوران تعلیم مشکل سے مشکل عبارتوں اور مسائل کو عام فہم انداز میں حل ک مزید مطالعہ