نصرت ِمصطفیٰ ﷺ کے سوطریقے

نبی کریمﷺ کی بار بار اہانت کی کوششیں جہاں اہل مغرب کے تعصّب کی نشاندہی کر رہی ہیں، وہاں مسلمانوں کے جذبات میں تلاطم پیدا کررہی ہیں۔ایسے حالات میں ہر اُمّتی اپنا کچھ نہ کچھ کردار ادا کرنا چاہتا ہے تاکہ وہ حمایتِ مصطفیٰﷺ کی سعادت اور آخرت میں ان کی شفاعت سے محروم نہ رہے۔اس سلسلے میں عربی کتابچے100وسیلة لنصرة المصطفٰی ﷺ (ناشر دار القاسم، الر یاض) کا ترجمہ ہدیۂ قارئین کیا جا رہا ہے۔اسلام كے اہم اركان میں سے پہلا ركن كلمہ شہادت ہے:«أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اللهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْل مزید مطالعہ