<p>قرآن مجید مسئہ شہادت کی بحث کو مزید طول نہ دیا جائے</p>

مدیر اعلیٰ ''محدث'' کے نام مولانا عبدالمجید صاحب کا مکتوب گرامیمکرمی ! السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہنصاب شہادت کے خلاف چند مغرب زدہ عورتوں کے مظاہرہ کے بعد سے لے کر اب تک مسئلہ شہادت سے متعلق مولانا محمد صدیق صاحب اور مولانا اکرام اللہ ساجد صاحب کی بحث جماعتی جرائد و اخبارات میں پڑھنے میں آرہی ہے۔ جہاں تک دلائل کا تعلق ہے، فریقین کی طرف سےکافی کچھ لکھا جاچکا ہے او راس حد تک یہ بحث مفید بھی تھی، لیکن ہفت روزہ اہلحدیث میں مولانا صدیق صاحب کا تازہ مضمون پڑھ کر سخت کوفت ہوئی کہ بالآخر انہوں نے اس مزید مطالعہ