<p>خادموں کے ساتھ علیحدگی ؍بے پردگی !</p>

سوال: عورت کا گھریلو ملازمین اور ڈرائیوروں کے سامنے آنا کیسا ہے اور کیا ان کو اجنبی سمجھا جائے گا۔ میری والدہ مجھے ان کے سامنے آنے سے قبل سر پر سکارف رکھنے کا کہتی ہیں، کیا ایسا کرنا دین میں جائز ہے جو ہمیں اللہ کے احکامات کی اطاعت کا حکم دیتا ہے؟جواب:گھریلو ملازم اور ڈرائیور کا وہی حکم ہے جو باقی مردوں کاہے۔ اگر وہ محرم نہ ہوں تو ان سے پردہ کرنا واجب ہے اور ان کے ساتھ سفرکرنا اور خلوت اختیار کرنا ناجائز ہے۔ اس لئے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہےلایخلون رجل بامرأة فإن الشیطان ثالثھما مزید مطالعہ