طالبان اور عالمی اتحاد
کیا افغانستان تین سپرپاورز کا قبرستان ہے ؟ افغانستان کے متعلق جو کچھ ہم دیکھ ، سن اور پڑھ رہے ہیں ،وہ ملت اسلامیہ کی چودہ سو سالہ تاریخ کا تسلسل ہے جیسا کہ سیرۃ رسول ﷺ کے ابتدائی مرحلہ میں عیسائیوں کی مشرکین سے شکست کے بعد پھر مشرکین پر فتح اور غزوہ بدر کی کامیابی پر مسلمانوں کی فرحت و انبساط کا نقشہ قرآن مجيد سورۃ الروم میں یوں کھینچا گیا ہے :﴿ المّ (1) غُلِبَتِ الرُّومُ (2) فِي أَدْنَى الْأَرْضِ وَهُمْ مِنْ بَعْدِ غَلَبِهِمْ سَيَغْلِبُونَ (3) فِي بِضْعِ سِنِينَ لِلَّهِ الْأَم.... مزید مطالعہ
تین سپر پاورز (برطانیہ،روس ، امریکہ ) کے بالمقابل افغانستان کی حیثیت ’لڑا دے ممولے کو شہباز سے‘ والی ہے، لیکن اب یہ حقیقت بن چکی ہے اس کا تجزیہ اورتبصرے بھی ایک تاریخ بنے گی جو ’’لله الا مر من قبل ومن بعد‘‘کی تصدیق کرتی رہے گی ۔ چونکہ یہ امن معاہدہ دو چار سالہ مذاکرات کے نتیجہ کے طور پر معرض وجود میں آیا ہے اور اس کے مستند متن کے لئے پشتو، دری اور انگریزی ہی قانونی حیثیت رکھتی ہے لیکن ہماری قومی زبان اردو ہے اس لئے ہم اس کی ترجمانی اردو زبان میں پیش کر رہے ہیں جبکہ اس مقالے سے متصل .... مزید مطالعہ
قرآنِ کریم کی دستوری حیثیت اور اس کاتاریخی ارتقاءامریکا نے نائن الیون کے حادثے کو بہانہ بنا کر جن جہادی قوتوں کو کچلنے کے لیے افغانستان پر حملہ کیا تھا، بیس سال کے بعد انہی کے ہاتھوں ہزیمت و شکست خوردگی کے زخم چاٹتے ہوئے بھاگا ہے ، جنہیں مٹانے کا عزم لے کر 44 ممالک کی افواج اور انٹیلیجنس ایجنسیز کا لشکر جرار آیا تھا اور پھر مزید 20 سال اسلامی تہذیب اور افغانی اَقدارکو مٹاتے رہے،ایسی تمام ترجدو جہدکےبعداسلام الإسلام یعلوا ولا یعلی.[صحيح البخاري،ترجمةالباب:79] بن کر اٹھا اور اب﴿ جَاءَ الْحَق.... مزید مطالعہ
استاد محترم ڈاکٹر حافظ عبدالرحمن مدنی ﷾ تقریبا ایک سال سے جامع بخاری کے اہم مقامات پر درس دے رہے ہیں ۔ انہوں نے ابتداء کتاب الاکراہ سے کی اور کتاب التوحید کے آخر تک دروس مکمل کیے تو پھر جامع بخاری کا ابتدائی حصہ منتخب کیا ،اس طرح وہ نہ صرف ماضی کے متنوّع افکار کا جائزہ لیتےرہتے ہیں بلکہ دور حاضر کے فتنوں کی بھی نشاندہی کرتے جاتے ہیں ۔ ہم تین شاگرد قاری فہد اللہ ، قاری مصطفیٰ راسخ اور راقم الحروف کی ایک ٹیم نے انہیں مرتب کرنے کا پروگرام بنایا ہے ، میری ذمہ داری ’کتاب التوحید‘ ہے ۔مدنی صاحب مل.... مزید مطالعہ
مقالہ ہذا محدث نمبر 389 میں مقالہ نگار کے ناقص مسوّدے سے چھپ گیا،لہذا اب ضروری تصحیحات کے بعد اسے دوبارہ شائع کیا جا رہا ہے ۔قارئین سے معذرت! (ادارہ)مروجہ قانون میں ’ ثالثی ‘ کےلیے انگریزی میں Arbitration کی اصطلاح ہے جبکہ اس کے بالمقابل عدالتی فیصلوں کےلیے Judgementکا لفظ استعمال کیا جاتا ہے ۔ ا گرچہ دونوں کے لئے Decision (فیصلہ) کا مشترکہ لفظ بھی بولا جاتا ہے لیکن ثالثی فیصلہ جاری کرتے ہوئے اسے انگریزی میں Award سے تعبیر کرتے ہیں جبکہ حقوق وفرائض طے کرنے کے لئے Decree جاری کی.... مزید مطالعہ
جو شخص یہ کہتا ہے کہ ایک باحجاب اور ایک نیم عریاں عورت کو دیکھ کر مردوں کا ردّ ِ عمل ایک جیسا ہوتا ہے یا یہ کہ عورت کے بدن پر کَسے ہوئے یا اس کے اعضاء کو نمایاں کرنے والے لباس سے مردوں کے جنسی جذبات پر کوئی اثر نہیں پڑتااور اس کا جنسی جرائم سے کوئی تعلق نہیں ہے ، وہ صریحاً جھوٹ بولتا ہے، کسی خاص ایجنڈے کے تحت حقائق چھپانے کی کوشش کرتا ہے، یا بدترین احساسِ کمتری اور مغربی کلچر کی غلامی کا شکار ہے۔چند روز قبل ایک نجی چینل پر ایک اینکر کی کیفیت حیرانی کا باعث بنی۔ ویسے تو وہ پی ٹی آئی کا جیالا ب.... مزید مطالعہ
(شیخ التفسیر حافظ محمد حسین امرتسری ... کے تسلسل میں ) ترتیب: ڈاکٹر حافظ حسن مدنیچونکہ ’فرقہ بندی ‘حق و باطل کی بجائے بغْياً بينهم کی بنیاد پر پروان چڑھتی ہے، اس لئے ’تحریک اہل حدیث‘کا تاریخی ارتقاء ہمیشہ دو پہلووں پر ’ مدّ وجزر ‘ کا شکار رہا کہ اہل حدیث ایک’ فرقہ‘ ہے یا اجتہاد وتحقیق کا نمائندہ ’ مکتب فکر ‘ ۔والد محترم کئی دفعہ اپنے دروس میں حضرت مولانا عطاءاللہ حنیف کے حوالے سے ذکر کرچکے ہیں کہ ’نقطہ نظر ‘ کا یہی اختلاف مولانا داؤد غزنوی اور مولانا محمد اسماعیل سلفی .... مزید مطالعہ
between the Islamic Emirate of Afghanistan which is not recognized by the United States as a state and is known as the Taliban and the United States of AmericaFebruary 29, 2020which corresponds to Rajab 5, 1441 on the Hijri Lunar calendar and Hoot 10, 1398 on the Hijri Solar calendarA comprehensive peace agreement is made of four parts:Guarantees and enforcement mechanisms that will prevent the use of the soil of Afghanistan by any group or individual against the security of the United States an.... مزید مطالعہ