لغوی اعتبار سے فتویٰ اسم مصدر ہے جو'افتاء' کے معنی میں مستعمل ہے اور اس کی جمع فتاوٰی (بفتح الواو) اور فتاوِی(بکسر الواو) آتی ہے۔
ایک عزیز دوست لکھتے ہیں:
"اقامت کے جواب میں "اقامه الله وادامها" کہنا کیا صحیح احادیث سے ثابت ہے؟ ۔۔۔ہم دیکھتے ہیں کہ اکثر اہل حدیث حضرات اس پر عامل ہیں لیکن حال ہی میں ایک اہل حدیث عالم سے گفتگو کے دوران یہ سنا کہ یہ کہنا صحیح حدیث سے ثابت نہیں ہے۔ کیا آپ برائے مہربانی اس مسئلہ پر تفصیل سے روشنی ڈالیں گے؟۔۔جزاکم اللہ، والسلام"

1988
- مارچ
- مئی
سوال: اذان میں تثــویب یعنی 'ا لصلوٰۃ خیرمن النوم' کا فجر کی پہلی اذان میں کہا جانا سنت ہے یا دوسری اذان میں؟ ہفت روزہ 'الاعتصام' میں آپ نے اظہار فرمایا کہ کلماتِ تثـــویب اذانِ اوّل میں کہے جانے چاہئیں۔ اس پر میں نے اپنے اطمینان کے لئے آپ سے وضاحت چاہی تو آپ نے 'الاعتصام' مؤرخہ ۱۴؍ اگست ۱۹۹۸ء میں بحوالہ روایات مزید وضاحت کردی۔ میرا مقصد یہ تھا کہ سنت ِرسولؐ اور پھر تعامل صحابہؓ کا صحیح علم ہوسکے۔
2003
- اگست
سوال: نمازِ حاجت بارہ ركعت پڑھى جاتى ہے اور ہر دو ركعت كے درمیان تشہد اور آخرى تشہد میں اللّٰہ كى حمد و ثنا اور نبى پر درود پڑھ كر پھر سجدہ كرتے ہیں۔ سجدہ میں سات بار سورۃ الفاتحہ اور سات بار آیۃ الكرسى اور دس بار لا إله إلا الله وحده لا شریك له، له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدیر پڑھ کرپھر یہ كہتے ہیں: اللهم إني أسألك بمعاقد العز من عرشك ومنتهٰى الرحمة من كتابك واسمك الأعظم وجدك الأعلى وكلماتك التامة... پھر ہم اپنى ضرورت طلب كرتے اور سجده سے اپنا سر اٹھا كر دائیں بائیں سلام پھیر دیتے ہیں۔
2013
- دسمبر
سوال: ایک پمفلٹ بعنوان "صرف ۱۵ منٹ میں ۹/ قرآن پاک اور ایک ہزار آیات پڑھنے کا ثواب مل سکتا ہے" ارسالِ خدمت ہے جس میں کلامِ حکیم کی کچھ سورتیں اور آیات درج ہیں۔احادیث کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ان کی مجوزہ تلاوت سے مذکورہ ثواب مل سکتا ہے۔ یہ طریقہ عام ہونے سے خدشہ ہے کہ اکثر لوگ سارے قرآن کریم کی تلاوت چھوڑ دیں گے۔
2001
- اپریل
سوال: محافل قراء ت میں قاری صاحبان تلاوت کرتے ہیں تو سامعین حضرات اونچی آواز سے اللہ اللہ کہہ کر قاری صاحب کو داد دیتے ہیں۔ قرآن و سنت کی رو سے اس کی کیا حیثیت ہے اور کہاں تک گنجائش ہے؟
جواب: قاری کی تلاوت کے دوران اللہ، اللہ کہہ کرداد دینے کا شریعت میں کوئی ثبوت نہیں

- ستمبر
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے میں؟
1. رویت ہلال کمیٹی کی ضرورت اور حیثیت کیا ہے؟
2. چاند کو دیکھے بغیر محض جدید فنی طریقوں سے چاند کے ہونے کے فیصلہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

1974
- ستمبر
- اکتوبر
میت کے ناخن یامونچھیں اگر بڑھ گئی ہوں۔زوجین کاایک دوسرےکوغسل دینا
1۔ ایک لمبا بیمارمرجاتاہے ، اس کی حجامت بنانے والی ہوتی ہے ، یونہی دیکھاجائے تو اس کی شکل اور ڈراؤنی لگتی ہے، اگر اس کے لب وغیرہ درست کردیئے جائیں تو کیا جائز ہے؟

1975
- نومبر
- دسمبر
ایک صاحب پوچھتے ہیں:
1۔ مسجد میں جب لوگ سنتیں یا نفل پڑھتے ہیں تو کیا کوئی شخص اونچی آواز میں ذکر یا تلاوت قرآن کرسکتا ہے؟
2۔ ایسا ذکر بتائیے جو آسان ہو ، ہر حال میں پڑھا جاسکے اور ثواب بہت ہو۔

1976
- مئی
سٹلائٹ ٹاؤن جھنگ سے انصاری صاحب لکھتے ہیں کہ:
جھنگ میں جماعت اہل حدیث کے ایک بزرگ نے یہ مسئلہ بیان کیا ہے کہ عام لوگوں میں جو یہ بات مشہو رہے کہ پہلے لوگ انبیاء کو قتل کردیتے تھے قطعی طور پر غلط ہے کیونکہ کوئی بھی نبی قتل نہیں ہوا ہے

(1) دلالی:جہانیاں سے مولانا عبدالسلام او رمولانا حافظ عبدالقادر صاحب لکھتے ہیں کہ:
1۔ ہرملک میں دلالی کا جونظام رائج ہے بااجرت یا بلا اجرت وہ شرعاً جائز ہے یا نہیں؟
2۔ کیا آڑھتی بھی اس ضمن میں آئے ہیں یا نہیں؟ (مختصراً)

زید ایک پیدائشی مجنونہ لڑکی سے اس کے والدین کی اجازت سے نکاح کر لیتا ہے نکاح کے بد بھی لڑکی کی حالت بدستور پہلے جیسی ہے۔ زید امامت کے فرائض بھی سر انجام دے رہا ہے۔
مقتدی معترض ہیں کہ امام کی بیوی مجنونہ ہے اور وہ ایسی حرکات کرتی ہے جو شرم و حیا سے خالی ہیں بلکہ مقتدی متنفر ہیں۔ کیا ان حالات میں زید کا نکاح جائز ہے؟

1978
- جون
شادی پر پیسوں کے لیے جوتا چھپانایا راستہ روکنا
ایک طالبہ لکھتی ہے کہ:
میرےبھائی کی شادی ہے، یہاں یہ رواج ہے کہ:
ایک طالبہ لکھتی ہے کہ:
میرےبھائی کی شادی ہے، یہاں یہ رواج ہے کہ:
1978
- اگست
- ستمبر
کیا حکم ہے شریعت محمدیہ کا دریں مسئلہ کہ اس عہد ضلالت میں بے نمازوں کی نہایت کثرت ہے۔بعض لوگ تو بالکل ہی نماز نہیں پڑھتے۔ پانچوں نمازوں کے بالکلیہ تارک ہیں او ربعض دس بیس دن پڑھ لیتے ہیں۔ پھر دس بیس دن چھوڑ دیتے ہیں۔ بعض صرف عید، جنازہ کی نماز پڑھ لیتے ہیں او رباقی صلوات خمسہ نہیں پڑھتے۔ بعض یہ اقرار کرتے ہیں کہ واقعی نماز فرض ہے اور نہ پڑھنا گناہ ہے اور بعض کہتے ہیں کہ نمازوں میں کیادھرا ہے۔ اللہ نکتہ نواز ہے اور وہ اپنی رحمت سے بخش دے گا۔
1978
- دسمبر
ضلع تھرپار کر سے ایک طالب علم لکھتے ہیں:
1۔ ہمارے ایک مولوی صاحب برسی کی دعوت میں شریک ہوئے ، وہاں سے کھانے کھایا، نیز کھانا اور مٹھائی قبر پر لے گئے جہاں قرآن خوانی کی گئی پھر وہ مٹھائی اور کھانا تقسیم کیا، میں نے کہا کہ یہ سنت کے خلاف ہے، بدعت ہے۔انہوں نے فرمایا کہ اس کے خلاف کوئی دلیل نہیں، اگر ہو تو پیش کرو، پھر مجھے مدرسہ سے نکال دیا۔

1979
- ستمبر
- اکتوبر
محترم جناب!
السلام علیکم ۔گاہےگاہے آپ کا رسالہ محدث نظروں سے گزرنا ہے جس میں باب الاستفتاء پر مفصل روشنی ڈالی جاتی ہے۔کافی عرصہ سے ان دوسوالوں نےدل ودماغ میں خلجان پیدا کررکھا ہے میں امید کرتا ہوں کہ آپ بواپسی ڈاک مطلع کریں جوابی لفافہ ارسال خدمت ہے۔

لودھراں سےایک صاحب لکھتے ہیں کہ !
$11. ایک عورت جس کو تین طلاق ہو گئی ہیں ۔ وہ اب صرف اس لیے حلالہ کراتی ہے کہ وہ پہلے شوہر کے لیے حلال ہو جائے ۔ کیا ایسا حلالہ شرعی حلالہ کہلائے گا اور وہ اس طرح پہلے شوہر کے لیے حلال ہو جائے گی ؟
$12. کیا بے نماز عورت کا نکاح نمازی مرد سے ہو سکتا ہے ؟
ایک اور صاحب پوچھتے ہیں کہ :
$13. نماز میں جہراً ’’بسم اللہ ‘‘ پڑھنا ثابت ہے ؟
$14. کیا خطبہ غیر عربی میں ہو سکتا ہے ؟
ضلع پشارو سے گل مان شاہ صاحب تحریر کرتے ہیں کہ :
$15. نماز میں سینہ پر یازیر ناف ہاتھ باندھنے میں سے صحیح کیا ہے ؟
$16. قرأت فاتحہ خلف الامام جائز ہے یا نا جائز ؟
$17. جیسا کہ حنفی حضرات وتر پڑھتے ہیں ، میں بھی ویسے وتر تین رکعت پڑھتا آرہا ہوں ۔ کیا یہ درست ہے ؟
قرآن و حدیث کے ساتھ جواب عنایت فرمایا جائے ۔

1980
- جنوری
- فروری
حدیث اور مولانا مودودی، تین جھوٹ، درود کے معنی
ایک صاحب لکھتے ہیں کہ:
طلوع اسلام کنوینشن منعقدہ اکتوبر 1976ء میں پرویز صاحب نے ایک مقالہ ''اسلام اور پاکستان کے خلاف گہری سازش'' کے عنوان سے پڑھا تھا۔ جو ارسال خدمت ہے۔ نام کے نیچے یہ عبارت درج ہے جو خاص طور پر کھٹکتی ہے:

1977
- جولائی
- اگست
جناب محمد رفیع صاحب علی پور چٹھہ (ضلع گوجرانوالہ) سے لکھتے ہیں:
"محترمی مولانا صاحب، السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سائل برص کا مریض ہے۔ میں دیوبندی مکتبِ فکر کی ایک مسجد میں نماز پڑھتا تھا۔

٭ سوال: کیا کھانے پینے کی چیز ایصالِ ثواب کے لئے تقسیم کرنااور متوسط طبقہ کے لوگوں کے لئے اس کا کھانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب: کسی بھی چیز کو میت کی طرف سے صدقہ وخیرات کیا جاسکتا ہے، عام صدقہ سے تو متوسط طبقہ کے لوگ کھاپی سکتے ہیں لیکن واجب صدقہ سے ان کا کھانا پینا درست نہیں مثلاً میت نے کوئی نذر مانی تھی یا اس کے ذمہ کوئی قرض یا کفارہ تھا۔

2002
- جولائی
انسان میں گناہوں اور رذائل کی جانب رغبت کا میلان موجود ہے،انسان میں نفس امارہ ہرلمحہ اسے گناہوں میں مبتلا کرنے کی کوشش میں رہتا ہے۔ جب سلیم الفطرت انسان کسی گناہ یا غلط کام کا ارتکاب کرتا ہے تو وہ یہ جان رہا ہوتا ہے کہ وہ غلط کام یا ظلم وزیادتی اور فسق وفجور کررہا ہے، رسول اللّٰہﷺ کے طریقے کی مخالفت کررہا ہے اور اللّٰہ کے فرامین سے بغاوت کرکے اس کے قہر وغضب کو دعوت دے رہا ہے۔
2013
- مارچ
لادین معاشروں سے جو طریقے درآمد ہوتے ہیں ان کو بلا حیل و حجت "ترقی" کے نام پر اپنانے کے آزادانہ طرزِ عمل کی حوصلہ افزائی تو نہیں کی جا سکتی۔ کیونکہ دورِ حاضر میں مادہ پرستی کے فروغ نے ایمان و اخلاق کی اقدار کا دیوالیہ نکال دیا ہے۔ تاہم رب العالمین کی شریعت میں ہر نوع کی ایجادات اور تبدیلیوں کے لیے مکمل ہدایات موجود ہیں، جو اس کے کمال و دوام کا ثبوت بھی ہیں۔
1987
- دسمبر
ضلع ساہیوال سےمولانا سیف الرحمٰن بی اے لکھتے ہیں:
1۔ نابینا والی حدیث میں: واتوجہ الیک بنبیک محمد نبی الرحمۃ یا محمد انی اتوجہ بک الی ربی فی حاجتی ھذہ لتقضی لی اللھم شفعہ فی(ترمذی وغیرہ)
اس سے غیر اللہ سے توسل ، استغاثہ او رندائے غیب کا ثبوت ملتا ہے۔ صحیح کیا ہے؟

ایک صاحب پوچھتے ہیں کہ:
1۔ اگر کوئی شخص یہ وصیت کرے یا اس کی خواہش کرے کہ :اس کو کسی پاک جگہ ، مقدس مقام اور نیک لوگوں کے پاس دفن کیا جائے تو کیا یہ جائز ہے ؟ کیا اس سے اس کو فائدہ بھی پہنچ سکتا ہے؟

قيام پاکستان کے بعد اہلحدیث مجموعہ ہائے فتاویٰ کا تعارف
۱۔ فتاویٰ ثنائیہ ازمولانا ابو الوفاء ثناء الله امرتسری (۱۸۶۴ء۔۱۹۴۸ء)
مولانا ابو الوفاء ثناء الله بن خضر امرتسریکشمیر کے منٹو خاندان میں ۱۸۶۴ء کو اَمرتسر میں پیدا ہوئے۔

2012
- مئی
قيام پاکستان سے قبل اہلحدیث مجموعہ ہائے فتاویٰ کا تعارف
فتویٰ کامفہوملغوی اعتبار سے فتویٰ اسم مصدر ہے جو'افتاء' کے معنی میں مستعمل ہے اور اس کی جمع فتاوٰی (بفتح الواو) اور فتاوِی(بکسر الواو) آتی ہے۔
2012
- مارچ