ڈاونلوڈ
آن لائن مطالعہ
آن لائن مطالعہ
Muhaddis July 2017 by Islamic Research Council (IRC) on Scribd
378

میرے پسندیدہ۔۔
اس صفحہ کو پسند کرنے کے لیے لاگ ان کریں۔- جولائی
2017
28 جولائی 2017 ء کو سپریم کورٹ نے پاکستان کے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کواس فیصلہ کی بنا پر اپنے عہدے سے معزول کردیا کہ وہ آئین پاکستان کی دفعہ 62 کے مطابق صادق اور امین نہیں رہے:
’’نواز شریف نے متحدہ عرب امارات میں قائم کمپنی ایف زیڈ ای میں اپنے اثاثوں کو 2013ء میں اپنے کاغذاتِ نامزدگی میں ظاہر نہ کر کے قانون کی خلاف ورزی کی ہے
- جولائی
2017
(سیدنا ابو بکر، سیدناعمر اور سیدنا عثمان)
سیدنا علیکی نظر میں!
’’ سیدنا علیؓ اصحاب ِ ثلاثہ کو ظالم اورغاصب سمجھتے تھے، نعوذ باللّٰہ ! ‘‘... یہ جملہ بڑا جھوٹ، حقائق سے بغاوت اور سیدنا علی ؓپر بہتان ہے، جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ دلائل ملاحظہ ہوں :
- جولائی
2017
قرآن ،اناجیل اور عقل کی روشنی میں
عقیدہ اُلوہیت و ابنیتِ مسیح اور قرآن مجید
1. عیسائی جہاں سیدنا عیسیٰکے ابن اللّٰہ ہونے کا نظریہ رکھتے ہیں، وہاں انہیں تثلیث کا ایک جز بھی مانتے ہیں جبکہ قرآن مجید اس کی کھلے الفاظ میں تردیدکرتاہے۔ فرمانِ باری تعالیٰ ہے:
- جولائی
2017
ازہ ترین کتاب تيسير الوهّاب في علاج ظاهرة الإرهاب کی منتخب مباحث كا ترجمہ
’ اِرہاب‘ (دہشت گردی ) کی لغوی تعریف
اِرهاب ( دہشت گردی ) کا لفظ خوف کے معنی کے گرد گھومتا ہے ۔ ابن فارس [1]نے کہا :