ڈاونلوڈ
آن لائن مطالعہ
281

میرے پسندیدہ۔۔
اس صفحہ کو پسند کرنے کے لیے لاگ ان کریں۔- جولائی
2004
مملکت ِخداداد پاکستان اِن دنوں بم دھماکوں، ٹارگٹ کلنگ اورقتل و غارت کی شدید زد میں ہے۔ ہر سنجیدہ فکر آدمی اِس صورت حال پر پریشان اور مضطرب ہےاور پورے معاشرے میں عدمِ تحفظ کا شدید احساس پیدا ہوچکاہے۔ جہاد ِافغانستان اور جنرل ضیاء الحق کی حکومت کے بعد سے پاکستان سیاسی، مذہبی اور عالمی طور پر ایسے حالات سے دوچار ہے جس میں دہشت گردی اور تخریب کاری روز بروز اپنا دائرئہ اثربڑھا رہی ہے۔
- جولائی
2004
کتابچہ بأي عقل ودین یکون التدمیر والتفجیر جہادًا ؟ کا ترجمہ
شیخ عبد المحسن العباد مدینہ منورہ کی بزرگ فاضل شخصیت ہیں، مدینہ یونیورسٹی کے ابتدائی دو ر سے آپ وہاں حدیث کے پروفیسر رہے ہیں اور سعودی عرب سے تعلیم یافتہ پاکستان کے اکثر اہل علم آپ کے شاگرد ہیں۔ سعودی عرب میں آپ کی شرعی راے کو بڑی وقیع حیثیت حاصل ہے
- جولائی
2004
اسلام ؛ دین ِامن !
اسلام امن و سلامتی کا دین ہے جو فساد اور دہشت گردی کو مٹانے آیا ہے۔ دنیا میں اس وقت جو فساد بپا ہے، اس کا علاج اسلام کے سوا کسی اور نظریے میں نہیں۔ بدقسمتی سے فسادیوں اور دہشت گردوںنے اسلام کو نشانہ بنایا ہے اور اس کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر رکھا ہے، اس مہم کا جواب ضروری ہے۔
- جولائی
2004
2. شریعت ِاسلامیہ میں مزاح کا حکم
مزاح سے مراد کسی سے شغل کرنا ہے۔ اس سے اس کا دل دکھانا یا ایذا دینا مقصود نہ ہو بلکہ دل خوش کرنا اور محبت کا اظہار ہو۔ اس مفہوم کی روشنی میں مزاح اور استہزا میں فرق ہے۔