لفظ تورات پر بحث:
تورات عبرانی زبان کا لفظ ہے۔اس کا اصل معنی شریعت یا ناموکس یعنی "سرى شئ" ہے۔یہود کی اصطلاح میں یہ پانچ چھوٹی چھوٹی کتابوں سے عبارت ہے۔
کمیونزم کا جوتجربہ روس میں ہورہا ہے نوع انسانی کے لئے بدترین تجربہ ہے۔جس میں اول تو انسانی زندگی اور حیوانی زندگی میں فرق نہیں کیا جاسکتا۔دونوں کی زندگی محض طبعی زندگی سمجھی جاتی ہے۔جس کاخاتمہ موت کردیتی ہے۔لہذا اس میں انسانیت کے تقاضے طبعی تقاضوں سے زیادہ کچھ نہیں سمجھے جاتے۔
وہ مشہور شاعر بھی تھے اور قبیلے کے سردار بھی!دونوں ہی باتیں ایسی تھیں کہ ان کا بڑا مان تھا۔مان بھی ایسا کہ دور دور کے لوگ انھیں ہاتھوں ہاتھ لیتے۔اور عزت سے بٹھاتے تھے۔یہ جنوب کے رہنے والے تھے یعنی علاقہ یمن کے لیکن جب بھی مکہ جاتے اُن کی بڑی آؤ بھگت ہوتی۔
امام یحییٰ بن شرف نووی ؒ کا شمار بلند پایہ محدثین کرام میں ہوتا ہے۔ائمہ فن اور تذکرہ نگاروں نے ان کے حنظ وضبط اور عدالت وثقاہت کا اعتراف کیا ہے۔علم حدیث اور اس کے متعلقات سے انہیں غیر معمولی شغف تھا۔اوران کاشمار ممتاز (لفظ مٹا ہوا ہے) حدیث میں ہوتا ہے۔
176
میرے پسندیدہ۔۔
اس صفحہ کو پسند کرنے کے لیے لاگ ان کریں۔- جون
1989
(زیر نظر مقالہ مدیر"محدث" حافظ عبدالرحمٰن مدنی کی کلیۃ الشریعۃ (جامعہ لاہور اسلامیہ) کے ہفتہ وار اجتماع میں کی گئی ایک تقریر ہے۔جس میں گزشتہ دنوں "محدث" میں شائع شدہ "دین میں بدعات" کے موضوع پر مسئلہ کے بعض پہلوؤں کی وضاحت کی گئی تھی ۔موجودہ شکل میں اسے ٹیپ سے منتقل کرکے ھدیہ قارئین کیا جارہا ہے۔(ادارہ)
- جون
1989
«بِسمِ اللَّهِ الرَّحمـٰنِ الرَّحيمِ.الحَمدُ لِلَّهِ رَبِّ العـٰلَمينَ.الرَّحمـٰنِ الرَّحيمِ.مـٰلِكِ يَومِ الدّينِ.إِيّاكَ نَعبُدُ وَإِيّاكَ نَستَعينُ. والصلوة والسلام على عبده ورسوله محمد سيد المرسلين وخاتم النبيين وعلى اله واصحابه ومن تبعهم بالاحان اجمعين اكتعين ابصعين»
ہر مسلمان پر فرض ہے کہ وہ اپنے پروردیگار اور اپنے معبود کو پہچانے اس کی صفتوں کو جانے اس کے احکام معلوم کرے۔

تورات،زبور،انجیل،قرآن مجید
لفظ تورات پر بحث:
تورات عبرانی زبان کا لفظ ہے۔اس کا اصل معنی شریعت یا ناموکس یعنی "سرى شئ" ہے۔یہود کی اصطلاح میں یہ پانچ چھوٹی چھوٹی کتابوں سے عبارت ہے۔
- جون
1989
سوشلزم یا کمیونزم کیسا نظام ہے؟پرویز صاحب نے اس کا جواب بڑی تفصیل سے اپنی مختلف کتب میں دیا ہے۔
کمیونزم کا جوتجربہ روس میں ہورہا ہے نوع انسانی کے لئے بدترین تجربہ ہے۔جس میں اول تو انسانی زندگی اور حیوانی زندگی میں فرق نہیں کیا جاسکتا۔دونوں کی زندگی محض طبعی زندگی سمجھی جاتی ہے۔جس کاخاتمہ موت کردیتی ہے۔لہذا اس میں انسانیت کے تقاضے طبعی تقاضوں سے زیادہ کچھ نہیں سمجھے جاتے۔
- جون
1989
حضرت طفیل بن عمر ودوسی رضی اللہ عنہ
وہ مشہور شاعر بھی تھے اور قبیلے کے سردار بھی!دونوں ہی باتیں ایسی تھیں کہ ان کا بڑا مان تھا۔مان بھی ایسا کہ دور دور کے لوگ انھیں ہاتھوں ہاتھ لیتے۔اور عزت سے بٹھاتے تھے۔یہ جنوب کے رہنے والے تھے یعنی علاقہ یمن کے لیکن جب بھی مکہ جاتے اُن کی بڑی آؤ بھگت ہوتی۔
- جون
1989
631ہجری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔676ہجری