عام طور پرمشہور ہے کہ جب رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تبارک وتعالیٰ کی جانب سے ہجرت کا اذن مل گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہجرت کے آغاذ میں اپنے رفیق سفر حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ جبل الثورکے غار میں تین رات تک پوشیدہ رہے
برصغیر پاک وہند کے علماء نے علم حدیث کی خدمت میں جو کارہائے نمایاں سر انجام دیئے ہیں۔اہل علم ان سے بخوبی واقف ہیں۔اور آج تک ان علماء کی مجہودات سے مستفید ہورہے ہیں۔
قلعہ میاں سنگھ کے مشہور اہل حدیث خاندان کے چشم وچراغ حکیم عبدالقیوم صاحب چند ماہ پہلے 23اگست 1990ء کو اس جہان فانی سے رخصت ہوگئے۔
تعلیم:
189

فہرست مضامین
میرے پسندیدہ۔۔
اس صفحہ کو پسند کرنے کے لیے لاگ ان کریں۔- جنوری
1992
نفاذ شریعت ایکٹ نمبر (10) آف 1991ء نے 18 جون 1991ء کو صدر پاکستان کی طرف سے توثیق پاکر"بل" کے بجائے"ایکٹ"کی شکل اختیار کی تو اس پر موجودہ حکومت کی تعریف میں بڑے قصدے پڑھے گئے۔اگرچہ 19 مئی کے اخبارات میں اس ایکٹ کا جوانگریزی اور اردو متن شائع کرایا گیا تھا وہ اس سے جا بجا مختلف تھا۔جو بعد میں سرکاری گزٹ کی صورت شائع ہوا گویا اس وقت بھی یہ کوشش کی گئی کہ کسی طرح تجزیہ نگاروں کی تنقید سے بچا جاسکے
- جنوری
1989
﴿وَإِذ قالَ رَبُّكَ لِلمَلـٰئِكَةِ إِنّى جاعِلٌ فِى الأَرضِ خَليفَةً قالوا أَتَجعَلُ فيها مَن يُفسِدُ فيها وَيَسفِكُ الدِّماءَ وَنَحنُ نُسَبِّحُ بِحَمدِكَ وَنُقَدِّسُ لَكَ قالَ إِنّى أَعلَمُ ما لا تَعلَمونَ ﴿٣٠﴾... سورةالبقرة
"اور وہ وقت یاد کیجئے جب تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے فرمایا کہ میں زمین میں اپنا نائب بنانے والا ہوں ۔انھوں نے کہا کیا تو اس میں ایسے شخص کو نائب بنانا چاہتا ہے جو خرابیاں کرے اور کشت وخون کرتا پھرے اور ہم تیری تعریف کے ساتھ تسبیح وتقدیس کرتے رہتے ہیں۔اللہ نے فرمایا،میں وہ باتیں جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے ۔"

غار جبل الثور کے دہانہ پر رونما ہونے والے معجزات کا جائزہ
عام طور پرمشہور ہے کہ جب رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تبارک وتعالیٰ کی جانب سے ہجرت کا اذن مل گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہجرت کے آغاذ میں اپنے رفیق سفر حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ جبل الثورکے غار میں تین رات تک پوشیدہ رہے
- جنوری
1992
مسئلہ صفات باری تعالیٰ کا تفصیلی تذکرہ:
اس مسئلے میں اہل علم نے اپنی اپنی کتب میں سیر حاصل بحثیں فرمائی ہیں۔اور ایک دوسرے کے دلائل کو بھی جواباًپیش کیا ہے۔ذیل میں کچھ صفات باری تعالیٰ کے متعلق عرض کیا جاتا ہے۔تاکہ معلوم ہوسکے کہ وہ صفات ہیں کیا جن کے متعلق اتنی بحثیں ہوئیں۔ اور قرون اولیٰ میں کتب در کتب لکھی گئیں۔

ریا کاری نہیں دل میں تو پھر ہر طرح جائز ہے
تو صدقہ فی سبیل اللہ چھپا کر دے دکھا کردے
بھلائی کا تقاضا تو یہی ہے اے بھلے مانس
- جنوری
1992
جون 1989ءمیں وفاقی شرعی عدالت کے لاہور سیشن میں تقریباً دو ہفتے مسئلہ شہادت نسواں پر بحث جاری رہی،درخواست گزاروں کامؤقف یہ تھاکہ حدود آرڈیننس میں حدود کے معاملات میں عورت کی گواہی کو جو ناقابل قبول قرار دیا گیا ہے۔وہ صحیح نہیں ہے۔اس معاملے میں مرد اور عورت کے درمیان کوئی فرق نہیں ہوناچاہیے۔
- جنوری
1992
واجب الاحترام وفاقی شرعی عدالت اسلام آباد ۔لاہور
شریعت درخواست نمبر 11/ایل/1990ء
فضل الرحمان بن محمد ،ایم اے اسلامیات ۔ایم اے عربی (گولڈ میڈلسٹ) شریعۃ کورس جامعہ الازہر (قاہرہ) 53۔نشتر روڈ (براندرتھ روڈ) لاہور۔درخواست دہندہ بنام۔فیڈریشن آف پاکستان بذریعہ سیکرٹری۔

یہ قتل وخوں یہ فریب اور لوٹ مار کے دن
رہیں گے دہر میں کب تک یہ انتشار کے دن
عمل تو ڈھیر ہے لیکن کھرا ہے یا کھوٹا!
- جنوری
1989
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا برپا کردہ اسلامی انقلاب تاریخ میں منفرد حیثیت رکھتاہے۔عظیم کامیابی،ہمہ پہلو اصلاحات اور قلیل مدت میں سارے مراحل انقلاب کا طے ہو جانا بلاشبہ معجزانہ کامیابی ہے،اسلامی انقلاب کی اس حیرت انگیز کامیابی میں حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزہ کردار کے ساتھ ایک دوسرا زبردست ہتھیار بھی شامل تھا۔یہ اللہ تعالیٰ کا کلام تھا۔قرآن پاک جو پے در پے اور موج در موج حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہورہا تھا۔
- جنوری
1992
جمع الجوامع سے کنز العمال تک
برصغیر پاک وہند کے علماء نے علم حدیث کی خدمت میں جو کارہائے نمایاں سر انجام دیئے ہیں۔اہل علم ان سے بخوبی واقف ہیں۔اور آج تک ان علماء کی مجہودات سے مستفید ہورہے ہیں۔
- جنوری
1992
قرآن مجید کلام الٰہی ہے ۔مثل مشہور ہے کلام الملوک ملوک الکلام۔قرآن مجید کا ملوک الکلام ہونا اس کے ایک ایک لفظ سے ثابت ہوتا ہے۔اس کی تفسیر لکھنے کے لئے بہت سے علماء نے کوششیں کی۔یہ ہمہ پہلو کتاب ہے۔اس لئے اس کی تفسیر کے لئے اپنی فہم وفراست کے مطابق صاحب علم وفضل لوگوں نے مختلف انداز سے کام کیا بعض نے نہایت مختصر اور بعض نے مفصل کتب لکھیں۔بعض نے صرف وجوہ قرآت پرگفتگو کی۔بعض نے الفاظ کے معنی پر زور قلم صرف کیا۔
- جنوری
1992
دوسری صدی ہجری میں جن ممتاز تبع تابعین نے توحید وسنت کے اشاعت وترویج اور شرک بدعت کی تردید ویبخ کنی میں کارہائے نمایاں سر انجام دیئے۔ان میں امام وکیع بن الجراح ؒ (196ھ) کا نام بھی آتا ہے۔امام وکیع بن الجراحؒ کی تصانیف کے سلسلہ میں ارباب سیر اورتذکرہ نگاروں نے خاموشی اختیار کی ہے لیکن ان کے علم وفضل،عدالت وثقاہت ،ذہانت وفطانت اور زہدوورع کا اعتراف کیا ہے۔امام وکیع بن الجراح ؒ کے علوئے مرتبت اور جلالت شان کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے
- جنوری
1992
إِنّا لِلَّهِ وَإِنّا إِلَيهِ رٰجِعونَ
قلعہ میاں سنگھ کے مشہور اہل حدیث خاندان کے چشم وچراغ حکیم عبدالقیوم صاحب چند ماہ پہلے 23اگست 1990ء کو اس جہان فانی سے رخصت ہوگئے۔
تعلیم:
- جنوری
1992
نام کتاب: موت کے سائے
مولف: عبدالرحمٰن عاجز مالیر کوٹلوی۔
قیمت: 90 روپے۔
مولف: عبدالرحمٰن عاجز مالیر کوٹلوی۔
قیمت: 90 روپے۔